26مارچ کوبنگلہ دیش پاکستان سےعلیحدگی کادن مناتا ہے:26مارچ کولانگ مارچ:اپوزیشن پاکستان سےکیاچاہتی ہے:شہبازگل

0
57

لاہور:26مارچ کوبنگلہ دیش پاکستان سےعلیحدگی کادن مناتا ہے:26مارچ کولانگ مارچ:اپوزیشن پاکستان سےکیاچاہتی ہے:اطلاعات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹرشہبازگل نے اپوزیشن کی طرف سے لانگ مارچ کے حوالے سے مقررکئے گئے دن پربڑی حیران کن منطق بیان کردی

ذرائع کے مطابق اس حوالے سے ڈاکٹرشہبازگل نے اس دن کی مماثلت کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ 26 مارچ کو بنگلہ دیش پاکستان سے علیحدگی کا دن مناتا ہے۔ اس ملک دشمن ٹولے PDM نے جان بوجھ کر لانگ مارچ کے لئیے اس دن کا چناؤ کیا ہے۔

 

ڈاکٹرشہبازگل کہتے ہیں‌ کہ لیکن پاکستانی عوام ان کو بتانا چاہتی ہے کہ اب آگے خان بیٹھا ہے جو پاکستان کے چپے چپے کی حفاظت کے لئے اپنا تن من دھن لٹانے والا ہے۔

Leave a reply