لاہور:تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں ناموسِ رسالتﷺ مارچ،اطلاعات کے مطابق تحریک لبیک پاکستان کی طرف سے ملک بھر میں ناموس رسالت ﷺ مارچ کی کال پرآج ملک کے کونے کونے سے احتجاج کی خبریں آرہی ہیں ،
تحریک لبیک کے زیر اہتمام لاہور میں ناموس رسالت مارچ۔ عوام کا جم غفیر #baaghitv #Pakistan @WaqasJuttReal pic.twitter.com/ku0RTxr55U
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) June 10, 2022
بھارت میں کی جانے والی حالیہ گستاخی کے خلاف تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہتمام مرکزی ناموس رسالت مارچ داتا دربار تک پہنچا ہے جس میں ہزاروں کی تعداد میں عوام الاس نے شرکت کی اور بھارت کے خلاف نعرے لگائے ،لاہور میں ہونے والے احتجاج میں مرکزی رہنما سربراہ تحریک لبیک سعد رضوی بھی موجود ہیں
*تحریک لبیک کے زیر اہتمام ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم مارچ لیاقت باغ تا فیض آباد راولپنڈی* #لبیک_ناموس_رسالت_مارچ pic.twitter.com/lFyVD1XkLK
— 🌹اسد_علی__رضوی🌹 (@Asad_Ali__Rizvi) June 10, 2022
بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ تحریک لبیک پاکستان کوئٹہ ڈویژن کی طرف سے بھی احتجاج کیا گیا اورشرکا نے بھارت کےخلاف خوب نعرے بازی کی
نوا پیرا ہو اے بُلبل کہ ہو تیرے ترنّم سے
کبوتر کے تنِ نازک میں شاہیں کا جگر پیدا
ترے سینے میں ہے پوشیدہ رازِ زندگی کہہ دے
مسلماں سے حدیثِ سوز و سازِ زندگی کہہ دےپہلوانوں کے شہر
❤❤
گوجرانوالہ میں تحریک لبیک کا ناموس رسالت مارچ
لبیک یا رسول اللہ ﷺ pic.twitter.com/iWVXcqpRBI
— MZ Awan (@kandaan_awan) June 10, 2022
گوجرانوالہ میں بھی تحریک لبیک پاکستان کے زیرِ اہتمام ناموسِ رسالتﷺ ریلی نکالی گئی جس میں بڑی تعداد نے شرکت کرکے حرمت رسول پر جان بھی قربان ہے کا عزم کیا
تحریک لبیک پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے بھارت میں حالیہ گستاخی کے خلاف تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم ریلی کا منظرایک ایمان افروز نظارہ پیش کررہا ہے
اسی طرح تحریک لبیک کے زیر اہتمام ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم مارچ لیاقت باغ تا فیض آباد نکالی گئی جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی
https://twitter.com/Real_TLP_B3/status/1535272348160507905
تحریک لبیک پاکستان کے امیر علامہ حافظ سعد حسین رضوی کے حکم پر تحصیل نال خضدار میں ایک پروقار ریلی نکالی گئی۔ جس میں تحصیل نال کے ناظم اعلیٰ عبدالمالک صاحب اور سرپرست اعلیٰ تحصیل نال مولانا عبدالحکیم صاحب اور عوام اہلسنت کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
https://twitter.com/TLPBWN/status/1535272368494497794
سٹی بہاولنگر کے زیراہتمام ناموس رسالت ﷺ ریلی کے خوبصورت مناظرنے ایمان کو اور بھی تازہ کردیا جس میں بڑی تعداد میں لوگ شامل تھے
https://twitter.com/TLP_Tehreek/status/1535272752675954689
تحریک لبیک پاکستان ساہیوال کے زیر اہتمام ناموسِ رسالتﷺ مارچ کے خوبصورت مناظر