مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ پر کیسے قابو پایا گیا ، ڈپٹی ڈائریکٹر نے بتایا
مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ پر کیسے قابو پایا گیا ، ڈپٹی ڈائریکٹر نے بتایا
باغی ٹی وی : اسلام آباد:مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگنے کا معاملے پر بات کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر اسلام آباد وائلڈ لائف کا کہنا تھا کہ .مارگلہ ہلز پر لگنے والی آگ بجھائی جا چکی ہے،
اسلام آباد:مارگلہ ہلز پر نور پور بری امام اور شاہ اللہ دتہ کی جانب لگی آگ لگی تھی،
آگ لگنے کے متعلق وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کا کہنا تھا کہ اس کے عملے نے خود کو خطرے میں ڈال کر آگ بجھانے کی کوشش کی جس پر بڑی حد قابو پا لیا گیا ہے۔
وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کے مطابق کہ مستقبل میں اس قسم کے واقعات سے بچنے کے لیے اس کو تقریباً دو سو مربع کلومیٹر پر پھیلے نیشنل پارک کے لیے بہترین آلات، مزید وسائل اور پٹرولنگ سٹاف کی ضرورت ہے۔
اسلام آباد:مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ کس نے لگائی اورابھی تک کیوں نہ بجھ سکی:حکام پریشان