مرکزی تنظیم تاجران پاکستان ،انجمن تاجران سٹی اور سٹی کلاتھ بورڈ کی پریس کانفرنس

0
38

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب کی مارکیٹیوں کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے،انجمن تاجران صدر کاشف چوہدری ہفتے میں دو دن اورشام 6 بجے مارکٹیں بند کرنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں،،،

ریسٹورنٹس سماجیسرگرمیوں پر پابندی مگر حکمرانوں پر کوئی پابندی نہیں،،صدر انجمن تاجرانوزیر اعظم خود کورونا پازیٹو ہونے کے باوجود میٹنگز کرتے رہے ہیں،،،
حکومت غفلت لاپرواہی سے پاکستان میں کورونا پھیلے تو تاجر اور تعلیم ہی نشانہ بنتے ہیں

دنیا میں کورونا ویکسئین لگائی جا رہی ہے
فیصل آباد:حکومت کے پاس ویسکئین کا کوئی جامع پلان نہیںحکومت ویسکئین لگانے کی بخائے لاک داون کی طرف چل پڑی ہے
سکولز اور انڈسڑی سکولز سب تباہ ہو رہے ہیں تاجر کو آسان قرضوں اور ریلیف دینے کے وعدے بھی وفا نہیں ہوئے

نکم ٹیکس صدراتی آرڈیتنس کے تحت 140 ارب کا بوجھ قوم پر ڈال گیا ہے
شوگر مافیا، آٹا، پیٹرولیم مافیا ادویات مافیا کے خلاف کارروئیاں کیوں نہیں ہوتی
عوام کی جیب پر ڈاکے کو تاجر برداشت نہیں کرے گافجر سے غروب آفتاب تک کاروبار کا نظام لائیںتاجروں کے حقوق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دیا جائے گا

اپریل کے پہلے ہفتے تاجروں کا اجلاس طلب کیا ہے جس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گےانتظامیہ ایس او پیز پر عمل درآمد میں ناکام ہے

Leave a reply