معروف علمی شخصیت ڈاکٹر شکیل فاروقی انتقال کر گئے

0
39

انا للہ واناالیہ راجعون.
کراچی:معروف علمی شخصیت ڈاکٹر شکیل فاروقی سابق صدر انجمن اساتذہ جامعہ کراچی و سابق صدر انجمن طلباء جامعہ کراچی انتقال کر گئے آپ کراچی یونیورسٹی کی آخری اسٹوڈنٹس یونین کے صدر شعبہ جینیٹکس کے استاد تھے.آپ حد درجہ ملنسار اور بااخلاق شخصیت کے مالک تھے شکیل فاروقی کورونا وائرس میں مبتلا تھے۔ شکیل فاروقی گذشتہ دس دن سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے ، حسنات کو قبول فرمائے لواٖحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور آنے والے مراحل میں آسانیاں عطا فرمائے۔
آمین

Leave a reply