مزید دیکھیں

مقبول

صدر مملکت آصف علی زرداری متحدہ عرب امارات روانہ

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری متحدہ عرب...

صدرزرداری وفاق کی علامت نظرنہیں آئے،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چئیرمین بیرسٹر گوہر...

چیٹ جی پی ٹی نقل مارنے والوں کا سہولت کار بن گیا

امریکی یونیورسٹی کے محققوں کی تحقیق سے بڑا انکشاف،...

قومی اسمبلی کااجلاس کل ہوگا، ایجنڈا جار ی

قومی اسمبلی کااجلاس کل ساڑھے11بجے ہوگا جس کے لئے...

ماروی سرمد نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی شان میں گستاخی کر دی، 295 سی لگائی جائے، ٹویٹر پر مطالبہ ٹاپ ٹرینڈ

اسلام آباد: ماروی سرمد نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی شان میں گستاخی کر دی، 295 سی لگائی جائے، ٹویٹر پر مطالبہ ٹاپ ٹرینڈ،اطلاعات کےمطابق معروف متنازعہ شخصیت اوربائیں بازو کی سوشل ایکٹوسٹ جانے والی خاتون ماروی سرمد نے ادب واحترام کی تمام حدیں پامال کرتے ہوئے توہین رسالت کی ہے

 

 

باغی ٹی وی کےمطابق اس حوالے سے پاکستان سمیت دنیا بھرسے فرزندان توحید نے ماروی سرمد کی طرف سے توہین انبیا کرنے کےخلاف سخت ردعمل ظاہر کیا ہے

https://twitter.com/hamzabutt61/status/1297214068600832000

ذرائع کےمطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراس گستاخ رسول خاتون کےخلاف سخت کارروائی کرنے اوراس کے خلاف مقدمہ دائرکرکے اسے گرفتارکرنے کا مطالبہ شدت اختیارکرگیا

 

یہ مطالبہ بھی زورپکڑرہا ہےکہ اس گستاخ رسول خاتون کو 295 سی کے تحت گرفتارکرکے اسے سخت سزادی جائے تاکہ آئندہ کوئی ایسی جرات نہ کرے