مظفرآباد:مریم بی بی : ن لیگ کے ورکروں کوآپ کے ابوکی خاطرلڑانے کی آخری حد تک کوشش کروں گا:وزیراعظم آزاد کشمیرنے بی بی کوخوش کرنے کے لیے عجیب منطق بیان کردی ، اطلاعات کے مطابق آزاد کےکشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے مریم نواز کو ایک پیغام بھیجا ہے
ذرائع کے مطابق اپنے اس پیغام میںراجہ فاروق حیدر لکھتے ہیں کہ وہ آپ کے ابو کے بیانیے کی خاطرن لیگ کے ووٹروں کوآخری حد تک لڑانے کی کوشش کریں گے
Marium Bibi I want to assure you that PMLN workers will fight to their last breath to protect the right of voters pic.twitter.com/gUb1kB2RHH
— Raja Muhammad Farooq Haider Khan (@farooq_pm) June 23, 2021
اپنے ٹویٹ پیغام میں راجہ فاروق حیدرلکھتے ہیں کہ ان کی یہ کوشش ہے کہ وہ اپنے ووٹرکے آخری سانس تک ان ووٹ کوعزت دو کے بیانیے کی خاطرلڑ مرنے کے لیے تیار رکھیں گے
یاد رہےکہ راجہ فاروق حیدرآزادکشمیر میں ن لیگ کے وزیراعظم ہیں اورآثارسے معلوم ہورہا ہے کہ یہ ان کا آخری دورہے کیوں کہ اپنے دورحکومت میں راجہ فاروق حیدر نے عوام کی خدمت کرنے کی بجائے نوازشریف کے بیانیئے پرتوجہ دی جس کی وجہ سے اکثرکشمیری ان سے ناراض ہیں
یہ بھی معلوم ہو اہےکہ راجہ فاروق حیدراپنے جاتے ہوئے اقتدار کی وجہ سے بہت پریشان اورجزباتی حد تک مشتعل ہیں اسی لیے وہ پی ٹی آئی اورپی پی امیدواران پر بڑے بڑے فتوے لگانے کی جسارت کررہے ہیں
یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ راجہ فاروق حیدر نے پچھلے دنوں پی ٹی آئی کے امیدواران کوقران کا منکرقراردیا ان میں سے اکثروہ امیدواران ہیں جوپہلے راجہ فاروق حیدر کے ساتھ رہے ہیں








