باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ پولیس کے پروٹوکول بند کئے گئے تھے، بتایا جائے کہ کتنی بچت ہوئی، کتنے وزراء نے پروٹوکول کے پیسے جیب سے دیئے،
مبشر لقمان یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ میں پاکستان واپس آ گیا ہوں لاہور پہنچا ہوں مجھے زندگی میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ پاکستان واپس پہنچ کر بڑی ڈپریشن ہوئی ہے،کیونکہ ایئر پورٹ کے اوپر جو دیکھا، اسکا کئی لوگوں کو احساس نہیں ہو گا، لاہور ایئر پورٹ پر پولیس ہی پولیس دیکھی، پتہ نہیں کتنے افسران، سب کی دوڑیں لگی ہوئی تھیں، وی آئی پی گیٹ کو بلاک کر دیا گیا تھا، یہ مریم نواز کے استقبال کے لئے سب ہو رہا تھا، مریم کے استقبال کے لئے پارٹی کے لوگ آ رہے اچھی بات لیکن وہ ایم این اے نہیں،ایم اے نہیں ، وزیر نہیں تو پھر اتنی پولیس کیوں؟ پنجاب میں کرائم بڑھ چکا لیکن افسران ایئر پورٹ پر ڈیوٹیاں دے رہے، مجھے ڈپریشن اس بات کی تھی کہ ہمیں کچھ عقل نہیں آنی، ہم مسلسل پستیوں میں جا رہے ہیں، ہماری قوم خوشامدی قوم ہے،بوٹ پالش ہو کر خوش ہوتے ہیں، سولین کے بھی ایک دوسرے کے بوٹ پالش ہوتے ہیں ،سلمان شہباز بھی جب آیا تو وہ بھی پولیس پروٹوکول میں آیا، عمران خان کے بیٹے آئے تو انکو بھی پروٹوکول دیا گیا، عمران خان کے بچے ہوں یا شریفوں کے کس حیثیت میں انکو پروٹوکول دیا جاتا، واپسی پر بھی عمران خان کے بچوں کو اسی طرح پروٹوکول دیا گیا جیسے وہ پاکستان فتح کرنے آئے تھے،
لقمان کا مزید کہنا تھا کہ ان لیگی لوگوں کو آج ٹھنڈ پڑ گئی جن کو آج سٹیج پر بھی نہیں چڑھنے دیا گیا، فیشن پریڈ ہوتی رہی، عظمیٰ بخاری، حنا پرویز سمیت کئی لوگوں کو سٹیج پر نہیں چڑھنے دیا گیا، یہ بتا دیا گیا کہ جتنے مرضی نعرے مارو، فیشن کرو،اصل اوقات یہ ہے، عمران خان کے ساتھ بھی اسکے بچوں کے ساتھ بھی اسکی بیوی کے ساتھ بھی یہی حال ہے، ہم نسل در نسل غلامی کا شکار ہیں،ایک طرف شہباز شریف کا ڈرامہ دیکھیں اور دوسری طرف مریم کا پروٹوکول،عمران خان کی بات بالکل صحیح ہے کہ شہباز شوباز ہے، مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ فواد چودھری پر کپڑا ڈالنے پر عمران خان شور کر رہے ہیں جب وہ باہر آئے تو پوچھ لینا، یہ قانون ہے، چھپا کر ملزم کو عدالت میں پیش کیا جاتا ہے، جب مجرم ثابت ہو جائے گا تو پھر کپڑا ہٹ جائے گا، فواد کی بیگم کے ڈرامے بھی دیکھ لیں، سب ڈرامے کر کے لوگوں کو بیوقوف بنا رہے ہیں
مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ آج میں واپس آیا ہوں تو اسحاق ڈار کا فون آیا، میری اسحاق ڈار سے اچھی سلام دعا ہے، وہ میری بڑی عزت کرتے ہیں، وہ بتا رہے تھے کہ آئی ایم ایف والے کل پاکستان آ رہے ہیں میٹنگ ہے تو میں نے کہاکہ جب ہم نے آئی ایم ایف کے پاس ہی جانا تھا تو دو مہینے کیوں لگائے؟ اسحاق ڈار نے کہا کہ ہمارے اپنے لوگ ہی سازشیں کر رہے ہیں آئی ایم ایف کو خط لکھ رہے ہیں تو ہم کیا کریں،
رانا ثنااللہ سےلندن میں ملاقات،اگلی حکمت عملی کیا؟مبشرلقمان کو وزارت کی آفر،خبرآگئی
کسی نےجیل میںڈالنا ہےتوڈال دے،پیمرا پرکیس کروں گا:سچ بولنےپرروکتے ہیں:مبشرلقمان
مبشرلقمان کو لندن میں چورپڑگئے،لندن پاکستان سے زیادہ خطرناک ہوگیا
ویڈیو آ نہیں رہی، ویڈیو آ چکی ہے،کپتان کا حجرہ، مرشد کی خوشگوار گھڑیاں
عمران خان کی محبت بھری شاموں کا احوال، سب پھڑے جان گے، گالی بریگیڈ پریشان
عمران خان پرلاٹھیوں کی برسات، حالت پتلی، لیک ویڈیو، خواجہ سرا کے ساتھ
مبشر لقمان سے بانی مہمند لویہ جرگہ جاوید مہمند کی قیادت میں ایک وفد نے ملاقات کی ہے،
بشریٰ بی بی، بزدار، حریم شاہ گینگ بے نقاب،مبشر لقمان کو کیسے پھنسایا؟ تہلکہ خیز انکشاف
تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی، فرح گوگی کی کرپشن کی فیکٹریاں بحال
ہوشیار،بشری بی بی،عمران خان ،شرمناک خبرآ گئی ،مونس مال لے کر فرار