مریم صفدر کے ن لیگ کے متعلق کیا ارادے ہیں، فردوس عاشق اعوان نے کیے انکشافات

0
43

مریم صفدر کے ن لیگ کے متعلق کیا ارادے ہیں، فردوس عاشق اعوان نے کیے انکشافات

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کابکھرتاشیرازہ مریم کےلیےکسی سانحےسےکم نہیں،ان کےخاندان کی لوٹ مارسےپاکستان مشکل حالات میں پھنساہے،وزیراعظم عمران خان احتساب کےلیےکیےجانےوالےاقدامات سے پیچھےنہیں ہٹیں گے،عدالتوں سےسزایافتہ مجرموں کی کوئی بات لائق توجہ نہیں ہے،مریم صفدرجتناچاہےشورمچالیں اپنےکرپٹ والدکونہیں بچاسکتیں،ان کا مستقبل جیل ہے،پاکستان کی عوام مریم صفدر،بلاول زرداری اورمولاناکی چال بازیوں سےواقف ہیں،مریم نوازنےبینظیرشہیدکی برسی کےافسردہ ماحول کاتقدس اپنے قہقہوں سےپامال کیا،کیایہ ہےمسلم لیگ ن کانیابیانیہ،؟

ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کےصدرشہبازشریف فکرکریں،مریم نےاسی طرح مسلم لیگ ہائی جیک کرلی جس طرح نوازشریف نےجونیجوسےپارٹی چھین لی تھی.مریم نوازکی ساری کوششیں مال شریف،کھال شریف اورآل شریف بچانےکیلئےہیں،مریم نوازاستعفوں کاڈرامہ بندکریں.منتظرہےن لیگ کےارکان اسمبلی کب استعفےخودلکھ اسمبلی میں دیں گے،ن لیگ کےارکان اسمبلی استعفےدینےکیلئےقومی اسمبلی آئیں،اسلام آبادسےواپسی کاکرایہ ہم دیں گے،حکومت کوپی ڈی ایم کی تحریک اورجلسےجلوسوں سےکوئی خطرہ نہیں.

Leave a reply