مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اگلا جلسہ کہاں کریں گی ،اعلان ہو گیا
نواز شریف نااہل اور نا لائق، مریم نواز نے آج تسلیم کر لیا
مریم نواز کا ایک اور جھوٹ باغی ٹی وی نے پکڑ لیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مریم نواز 4 اگست کو خوشاب میں جلسہ کریں گے، اس حوالہ سے خوشاب میں مریم نواز کے جلسے کے لئے تیاریاں و انتظامات شروع کر دئیے گئے ہیں. جلسے کو کامیاب بنانے کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو سابق رکن قومی اسبملی ملک شاکر بشیر اعوان کی قیادت میں تمام معاملات دیکھے گی.
ووٹ چوری کیے، اس چہرے کو مت بھولنا، مریم نوازنے وزیراعظم کی تصویرپر کیا لکھ دیا ؟
فیصل آباد میں مریم نواز کا ناکام ترین شو، مریم لیگی رہنماؤں پر برہم
مریم نواز کے جلسے کے حوالہ سے کمیٹی نے 30 جولائی کو اجلاس طلب کیا ہے جس کیصدارت مسلم لیگ(ن) ضلع خوشاب کے صدر سینیٹرڈاکٹرغوث محمد خان نیازی کریں گے. اجلاس میں ملک شاکر بشیر اعوان،سابق صوبائی وزیر ملک محمد آصف اعوان،سابق وفاقی سیکرٹری ملک طاہر سرفراز اعوان،ایم پی اے ملک محمد وارث کلو اور سابق ایم پی اے کرم الٰہی بندیال و دیگر شرکت کریں گے.
کیپٹن ر صفدر نے اپنی بیوی مریم نواز کا ہاتھ پکڑنا چاہا تو…..کیا ہوا؟ اہم خبر
مریم صفدراور اس کے شوہر پر مقدمہ درج
واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے اس سے قبل فیصل آباد میں جلسہ کیا تھا ،مریم نواز نے ملک بھر میں جلسے کرنے کی منصوبہ بندی کر لی ہے.