مریم نواز کو دیا عدالت نے بڑا "جھٹکا” ن لیگی کارکنان نے سرپکڑ لئے

0
33

مریم نواز کو عدالت نے والد نواز شریف سے ملنے کی اجازت دی یا نہیں؟ اہم خبر

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت میں مریم نوازنے اپنے والد نوازشریف سے ملاقات کیلئےدرخواست کی، مریم نواز نے کہا کہ میں اسپتال میں نوازشریف سےملناچاہتی ہوں،عدالت نےمریم نوازکی درخواست مستردکردی

بعد ازاں مریم نواز نے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے جج سے جیل واپسی پر نوازشریف سے ایک گھنٹے ملاقات کی اجازت مانگی،نوازشریف سے اسپتال میں ملاقات کی اجازت مانگی تھی جو نہیں ملی ،

نیب کی زبان بندی، عمران خان کو گرفتار ہونا چاہئے، مریم اورنگزیب کے بیان پر سب حیران

مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ میں بالکل ٹھیک ہوں،

واضح رہے کہ مریم نواز کو آج عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت نے مریم نواز کے جوڈیشل ریمانڈ میں دو روز کی توسیع کر دی،

عدالت نے نیب تفتیشی افسر سے ریفرنس سے متعلق استفسار کرتے ہوئے کہا کہ ریفرنس کب دائر کیا جائے گا، جس پر نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ ریفرنس تیاری کے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے،رہفرنس چئر مین نیب کی منظوری کے بعد دائر کر دیا جائے گا،

شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کی پیشکش……..ملکی سیاست میں کھلبلی مچ گئی

جیل جا کر بڑے بڑے سیدھے ہو جاتے ہیں، مریم نواز بھی جیل جا کر”شریف” بن گئیں

مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟

مریم نواز شریف اور یوسف عباس نے نیب کی تحویل میں 48 روزہ جسمانی ریمانڈ کاٹا ،مریم نواز شریف اور یوسف عباس کی احتساب عدالت میں آج ساتویں پیشی ہے جبکہ جوڈیشل ریمانڈ کے بعد دوسری پیشی تھی ،احتساب عدالت کے جج چوہدری امیر محمد خان نے کیس پر سماعت کی

مریم نواز کو نواز شریف سے ملاقات کے موقع پر کوٹ لکھپت جیل کے باہر سے گرفتار کیا گیا تھا، مریم نواز اور یوسف عباس کو چوہدری شوگر مل کیس میں گرفتار کیا گیا تھا، مریم نواز شریف اور یوسف عباس کو 08 اگست کو نیب کی جانب سے گرفتار کیا گیا،

مریم نواز پیرول پر رہا………..نواز کو کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت

مریم نواز شریف کی پیشی کے موقع پر جوڈیشل کمپلیکس کے باہر اور اندر پولیس کی اضافی نفری کو تعینات کیا گیا تھا.مریم نواز شریف اور یوسف عباس شریف کی پیشی کے موقع پر ایم او کالج سے سیکٹری ایٹ کے راستے کو کنٹینرز اور رکاوٹیں لگا کر بند کر دیا گیا تھا.

Leave a reply