مریم نواز کے شوہر نے خوشخبری ملتے ہی بڑا اعلان کر دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں کیپٹن (ر) صفدر ضمانت کیس کی سماعت 5 اپریل تک ملتوی کر دی گئی
پشاورہائیکورٹ نے کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت میں 5 اپریل تک توسیع کردی ،کیپٹن ر صفدر عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے کیس کی سماعت ملتوی کر دی
کیپٹن ر صفدر کا کہنا تھا کہ میں گھبرنے والا نہیں آئین پاکستان کا دفاع کروں گا نیب کے دفاتر سے اسپتال اور یونیورسٹی قائم کیے جاسکتے ہیں نیب نے ہمیشہ آمریت کو تحفظ فراہم کیا ہے،ہم تمام اداروں کا احترام کرتے ہیں مریم نواز نیب کے سامنے ضرور پیش ہو ں گی
کیپٹن صفدر کا کورٹ مارشل کرو، اب سب اندرجائیں گے،مبشر لقمان کا اہم انکشاف
کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول
کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا
کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے
"اندھیری” رات گزار لی، کیپٹن ر صفدر نے کس پر لگایا شرمناک الزام
قبل ازیں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر نے سیشن عدالت لاہور میں بغاوت کا مقدمہ خارج کرنے کی اپیل دائر کردی۔کیپٹن (ر)صفدر کی جانب سے وکیل فرہاد علی شاہ عدالت میں پیش ہوئے،وکیل فرہاد علی شاہ نے موقف اختیار کیاہے کہ بغاوت کا مقدمہ پولیس نے خلاف قانون درج کیا ، عدالت بغاوت کا مقدمہ خارج کرنے اور ٹرائل شروع کرنے کا اقدام کالعدم قرار دے۔مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف ریاست سے بغاوت کا مقدمہ گوجرانوالہ میں سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے مقدمے میں ن لیگی ایم پی اے عمران خالد بٹ بھی نامزد کیا گیا ہے
مقدمہ کے متن میں کہا گیا ہے کہ کیپٹن (ر) صفدر نے حکومت کو بزور احتجاج ختم کرنے کی دھمکی دی، کیپٹن (ر)صفدر نے ریاستی ادارے کےخلاف نفرت کے جذبات ابھارے،کیپٹن (ر)صفدر نے جلسے کی اجازت نہ ملنے پر بزور طاقت اجازت لینے کی دھمکی دی۔
گوجرانولہ پولیس کی جانب سے درج کیے گئے مقدمے میں کہا گیا ہے کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے تقریر میں کہا کہ اگر گوجرانولہ میں کوئی گرفتاری ہوئی تو کینٹ قریب ہی ہے یہاں کے کور کمانڈر کے گھر کا گھیراؤ کریں گے
نواز شریف کا مریم نواز سے رابطہ، اہم ہدایات دے دیں،مریم سے ایک اور اہم شخصیت کا بھی رابطہ
مریم کو ذاتی حیثیت میں بلایا تھا،نیب نے ن لیگ کے خلاف بڑا فیصلہ کر لیا
مریم نواز کی گاڑی پر پتھراؤ، شہباز شریف، بلاول بھی میدان میں آ گئے
تمام گاڑیوں کی فوٹیجز موجود ،پتھراؤ کرنیوالوں کیخلاف کاروائی ہو گی، راجہ بشارت
نیب دفتر کے باہر ن لیگی کارکنان کی ہنگامہ آرائی پر وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلب
ن لیگی کارکنان کے پتھراؤ سے 3 اہلکار زخمی،ن لیگی کارکنان گرفتارکر لئے گئے
فیصل آباد سے آنے والے 3 لیگی کارکنان کے سر پھٹ گئے،کئی گرفتار، ن لیگ کا دعویٰ
مریم نواز کا یوٹرن،مجھے نیب آفس کیوں بلایا گیا؟ سنگین الزام لگا دیا، کہا اب واپس نہیں جاؤں گی
واضح رہے کہ مریم نواز کے شوہر کپٹن ر صفدر نے گزشتہ برس 16 اکتوبر کے مریم نواز کے جلسہ کے سلسلے میں جمعہ کے روزایم پی اے عمران خالد بٹ کی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس میں حکومت مخالف تقریر کی تھی۔