پی ڈی ایم جلسے میں‌ شرکت : مریم نوازنے میک اپ پر2 لاکھ روپے خرچ کردیئے:انڈین فیس کریم استعمال کی بہت زیادہ شوقین

0
78

لاہور:پی ڈی ایم جلسے میں‌ شرکت : مریم نوازنے میک اپ پر2 لاکھ روپے خرچ کردیئے:انڈین فیس کریم کرتی ہیں اطلاعات کے مطابق مریم نواز بھی میک اپ کی بڑی شوقین نکلیں ، گوجرانوالا جلسے میں شرکت کےلیے میک اپ پر2 لاکھ روے خرچ کردیئے

 

ذرائع کے مطابق کرپشن پرسزا یافتہ سابق وزیراعظم کی سیاسی جانشین مریم نواز کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ مریم نواز میک اورتھریڈنگ کی بڑی شوقین ہیں اورمہنگے مہنگے لوشن اورکریمیں استعمال کرتی ہیں

 

 

یہ بھی معلوم ہوا ہےکہ مریم نواز انڈین فیس کریموں کی بڑی ہی شوقین ہیں جوکہ وہ اسپیشل منگواتی ہیں ، یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ مریم نوازاپنے آپ کوسلم اورپرکشش رکھنے کےلیے بھی بڑی ہربل میڈیسن استعمال کرتی ہیں

 

 

ذرائع کے مطابق کل گوجرانوالا کے جلسے میں شرکت کےلیے مریم نواز نے کم وبیش 2 لاکھ روپے خرچ کردیئے اوراس میک اپ دو گھنٹے سے زائد وقت لگا ، یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ مریم نواز انڈین فیس کریم جسمین ڈے کریم استعمال کرتی ہیں ، یہ بھی معلوم ہوا ہےکہ مریم نواز روزانہ کی بنیاد پرمیک اپ کرتی ہیں جس کےلیے ماہربیوٹیش کی خدمات حاصل کررکھی ہیں

 

یہ بھی بتایا گیا ہےکہ مریم نوازمیک اپ پرخصوصی توجہ دیتی ہیں اور دنیا کا مہنگا ترین میک اپ کرکے بڑی پرکشش سیاسی لیڈرکے طورپرنظرآنے کوترجیح دیتی ہیں

ذرائع کا یہ بھی دعویٰ ہےکہ مریم نواز وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کے میک اپ کوبہت زیادہ پسند کرتی ہیں اور کوشش کرتی ہیں کہ وہ ریحام خان کی طرف پرکشش نظرآئیں

Leave a reply