مریم نوازکےٹویٹ کےجواب میں ڈیلی میل کےصحافی نےتین ٹویٹس کرکےمریم نوازکی سیاست کا ستیا ناس کردیا

0
46

لاہور: مریم نوازکےٹویٹ کےجواب میں ڈیلی میل کےصحافی نےتین ٹویٹس کرکےمریم نوازکی سیاست کا ستیا ناس کردیا, اطلاعات کے مطابق ایک طرف ن لیگ ں کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف کو سیاسی میدان سے باہر رکھنے والوں کو ہر روز دھول چاٹنا پڑ رہی ہے ۔ اگر شرم ہے تو چلو بھر پانی میں ڈوب مرو ۔

مریم نواز نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ !
شرم ہے تو چلو بھر پانی میں ڈوب مرو۔‘‘

اپنے ایک اور پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ ’’ مجھے لگتا ہے برطانوی جج صاحبان نہ گاڈ فادر فلم دیکھتے ہیں نہ ہی ناول پڑھتے اور نہ ہی واٹس ایپ کا استعمال کرتے ہیں کیسے جج ہیں یہ؟ لندن کورٹ کا فیصلہ ثبوت ہے کہ جب عدالت ثاقب نثار کی نہیں بلکہ آزاد عدالت ہوگی تو عمران خان اور حواریوں کو منہ کی کھانا پڑے گی ‘‘۔

 

دوسری طرف ڈیلی میل کے صحافی نے جس طرح مریم نواز کے جھوٹوں کی سرزنش کی وہ بھی بہت اہمیت کی حامل ہے ،

 

 

ڈیوڈ روز نے کہا ہے کہ یہ بی بی جھوٹوں کا پلندہ ہے بہت جلد پتے چل جان گے

 

 

دوسری طرف ڈیلی میل کے صحافی نے مریم نواز کے دعووں پراسی وقت پانی پھیردیا اوربہت واضح انداز میں مریم کے دعووں کوجھٹلا دیا اورساتھ بڑی خبر بھی دے دی

شہبازشریف کے متعلق لندن کی عدالت کے فیصلے پرجس طرح پاکستان میں ن لیگ اس کو فتح ثابت کرنے کی کوشش کررہی ہے اس پرڈیلی میل کے صحافی نے خوبصورت جواب دیا ہے

وہ کہتے ہیں کہ عجیب بات ہے کہ جوقصے کہانیاں پاکستانی میڈیا میں بیان کی جارہی ہیں وہ حقیقت سے بہت دور ہیں وہ کہتے ہیں کہ بہت جلد ن لیگ کی خوشیاں غموں میں تبدیل ہوجائیں‌گی جب سارے ثبوت عدالت کو پیش کردیئے جائیں‌ گے

 

ڈیوڈ روز کہتے ہیں کہ عجیب معاملہ ہے کہ جودعوے ، کہانیاں پاکستان میں خود ساختہ بیان کی جارہی ہیں ایسی بات تک نہیں ہوئی پھریہ لوگ جھوٹ کیوں بولتے ہیں‌

 

 

برطانوی صحافی ڈیوڈ روز نے بھی ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف سے متعلق مقدمے کا ٹرائل ہونا ابھی باقی ہے، آج کا فیصلہ مقدمے کا حتمی نتیجہ نہیں، کچھ پاکستانی چینلز کی خبروں کے بر خلاف آج کی سماعت ابتدائی تھی، آج کا فیصلہ ٹرائل کی حدود کا تعین کرتا ہے

Leave a reply