مکہ المکرمہ؛ 50 سالہ نائیجیرین شہری دوران عمرہ گر کر زخمی

0
81

مکہ المکرمہ؛ 50 سالہ نائیجیرین شہری دوران عمرہ گر کر زخمی
مکہ المکرمہ میں ایک 50 سالہ نائیجیرین شہری عمرہ کرتے ہوئے گر کر زخمی ہوگیا ، حرم کی طبی ٹیموں نے فورا موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی دی۔مکہ ہیلتھ کلسٹر کے ترجمان حاتم المسعودی نے العربیہ ڈاٹ نیٹ کو بتایا کہ مکہ المکرمہ ہیلتھ کلسٹر کے رکن اجیاد ایمرجنسی ہسپتال کی میڈیکل ٹیم نے مریض کو کامیابی سے اور فوری طور پر ہنگامی ابتدائی طبی امداد دی اور مریض کی جان بچانے میں کامیاب رہی۔

طبی عملے کے مطابق معتمر کے دائیں جانب ایک پسلی میں فریکچر اور اندرونی خون رسنے کی وجہ سے سانس لینے میں دشواری ہے۔ مریض کو مزید علاج کے لیے مکہ المکرمہ کے النور ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تاکہ ان مزید علاج کیا جاسکے.
مزید یہ بھی پڑھیں؛
26 سال کے بعد بھی شاہ رخ خان کا کرشمہ قائم ہے شامک داور
کرشنا ابھیشیک نے اپنے ماموں گووندا اور ممانی کے ساتھ جھگڑے کی خبروں پر رد عمل دیدیا
سورو گنگولی نغمہ کے ساتھ اپنی دوستی چھپا کر رکھنا چاہتے تھے لیکن کیا ہوا؟‌
سعودی عرب: حسن قرات کا دنیا کا سب سے بڑا مقابلہ ایرانی قاری نے جیت لیا
کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ،آئی جی پنجاب اور ڈی پی او پر فائرنگ
پاکستان کیساتھ سٹاف لیول معاہدے پر جلد دستخط ہوجائیں گے. ڈائریکٹر آئی ایم ایف مڈل ایسٹ
جناح انٹرنشنل ائیرپورٹ کے فوڈ کاؤنٹرز پر نامناسب پیپر پلیٹ میں کھانا دینے کا انکشاف
سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے گوگل کی مدد سے 75 غیرقانونی ایپس میں سے 40 بند کروا دیں
دوسری جانب عمرہ زائرین کا کہنا ہے کہ سعودیہ حکومت نے ہمیشہ زائرین کا خیال رکھا ہے اور جب بھی ایسا واقع پیش آیا تو فورا مریض کو امداد دی گئی ہے اور انہیں فلفور اسپتال منتقل کیا گیا ہے.

Leave a reply