سوشل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل ہوئ تھی، جس میں دکان کا مالک کم عمر بچے کو معمولی سے غلطی پر اس پر تشدد کرتا دکھائی دیتا ہے، سوشل میڈیا صارفین نے بچے کے حق میں کمپین چلائی گئی تھی، لاہور پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے دکان کے مالک کو گرفتار کرلیا ہے، لوگوں میں شدید غصہ پایا جاتا ہے، پاکستان میں 15 سال کم عمر بچے کام کرنے پر مجبور ہیں، سکول جانے کی عمر میں بچوں سے کام کروایا جاتا ہے، بچوں پر تشدد کے واقعات بھی پاۓ جاتے ہیں، اسمبلیوں میں چائلڈ پروٹیکش کے بل بناۓ جاتے ہیں، منظور بھی کیے جاتے ہیں، ابھی تک چائلڈ پروٹیکش بل پر عملدرآمد نہیں کیا گیا ہے، لوگوں کا کہنا ہے کہ کب تک چائلڈ لیبر ایکٹ پہ عملدرآمد نہیں کروایا جائے گا‎؟ کب تک ہم ایسی معصوم کلیوں کو سکولوں کی بچائے دکانوں پہ کام کرتے اور تشدد کا شکار ہوتا دیکھتے رہیں گے؟

Shares: