بریکنگ نیوز : مستونگ چیک پوسٹ پر حملہ
باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق مستونگ میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے جس میں کسی نقصان کی اطلاع نہیں ہے. اس خبر کی تفصیل آنے پر اپ ڈیٹ کردیا جائے گا.
Checkpost in Mastung, Balochistan attacked earlier this morning, no loss of life reported.
— Asim Ahmed khan (@leokhanasim) July 30, 2020
واضح رہے اس سے پہلے باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کی سرحدی چوکی پر دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں لانس نائیک سمیع اللہ نے جام شہادت نوش کیا تھاے
واضح رہے کہ یہ واقع افغان سپاہی کی علاج کے بعد افغانستان واپسی کے چند گھنٹوں بعد پیش آیا۔
خیال رہے کہ افغان فوجی حکام نے 14 جولائی کو پاک فوج سے اپنے سپاہی کے علاج کی درخواست کی تھی، جس پر پڑوسی ملک کے سپاہی کو سی ایم ایچ پشاور میں ضروری طبی امداد فراہم کی گئی تھی۔