موجودہ حکومت فاشسٹ ہے، قمر زمان کائرہ

0
155

لاہور: اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس کے بعدقمر زمان کائرہ کا بیان. نیب کے قوانین کو درست کیا جائےاور نیب نیازی گٹھ جوڑ کو ختم ہونا چاہیے.کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے حکومت ناکام ہوئی. موجودہ حکومت فاشسٹ ہے، قمر زمان کائرہ

Leave a reply