مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت اجلاس، اسلام آباد لاک ڈاؤن سے متعلق کیا بات ہوئی؟ اہم خبر

جمعیت علماء اسلام ف کی مجلس شوریٰ‌ کا اجلاس ہوا ہے جس کی صدارت امیرجمعیت علماءاسلام فضل الرحمان نے کی،

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اجلاس کےپہلےروزمسئلہ کشمیرسرفہرست رہا، اسلام آباد لاک ڈاؤن پر مشاورت کل ہوگی، مولانافضل الرحمان نےاراکین کوملکی اوربین الاقوامی صورتحال پربریف کیا، مجلس شوریٰ اراکین نےبھارتی اقدام کویواین اوکی قراردادوں کی توہین قراردیا،

اجلاس میں‌پاس کردہ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں مسلسل کرفیوانسانی حقوق کی دھجیاں بکھیرنےکےمترادف ہے، انسانی حقوق کی تنظیمیں اب کہاں ہیں؟ انسانی حقوق کی تنظیموں کوبھارت کےظالمانہ اقدام کیوں نظرنہیں آئے؟

Comments are closed.