یااللہ!میرےپاکستان،اس میں رہنےوالوں اورپوری انسانیت کی ہرطرح سےحفاظت فرما،سابق کرکٹرمحمد یوسف کی اللہ کے حضور دعا
لاہور:یااللہ!میرےپاکستان،اس میں رہنےوالوں اورپوری انسانیت کی ہرطرح سےحفاظت فرما،سابق کرکٹر محمد یوسف کی دعا،اطلاعات کےمطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق سٹارکھلاڑی محمد یوسف نے بڑے درد دل سے دعا کرتے ہوئے اللہ سے پاکستان اوراہل پاکسدان کی خیر مانگی ہے ،
بچپن سےکرکٹ کاجنون تھا،غریب تھا،درزی کی دکان پرکام سیکھنےجاتاتھا،وہاں سےاللہ نےاٹھاکر پاکستان کاسبزہلالی پرچم سینےپرسجوایا،اپنےملک کےلیےکھلایا،الحمدللہ ورلڈریکارڈبنوایا۔آج جوبھی عزت ہےاس ملک کی وجہ سےہے
یااللہ!میرےپاکستان،اس میں رہنےوالوں اورپوری انسانیت کی ہرطرح سےحفاظت فرما🤲— Mohammad Yousaf (@yousaf1788) April 3, 2020
باغی ٹی وی کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپررب جلیل کے حضوراپنی دعا میں اپنی عاجزی بیان کرتے ہوئے محمد یوسف کہتے ہیں کہ بچپن سےکرکٹ کاجنون تھا،غریب تھا،درزی کی دکان پرکام سیکھنےجاتاتھا،وہاں سےاللہ نےاٹھاکر پاکستان کاسبزہلالی پرچم سینےپرسجوایا،اپنےملک کےلیےکھلایا،الحمدللہ ورلڈریکارڈبنوایا۔آج جوبھی عزت ہےاس ملک کی وجہ سےہے
محمد یوسف اللہ کےحضوردعا کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ یااللہ!میرےپاکستان،اس میں رہنےوالوں اورپوری انسانیت کی ہرطرح سےحفاظت فرما