ماضی کی مقبول اداکارہ انتقال کرگئیں

0
124

ماضی کی مقبول اداکارہ انتقال کرگئیں

باغی ٹی وی : ماضی کی معروف ٹی وی اداکارہ خورشیدشاہدانتقال کرگئیں، مرحومہ اداکارسلمان شاہدکی والدہ تھیں.بیگم خورشیدشاہدنےفنی کیریئرکاآغاز9سال کی عمرمیں کیا،

بیگم خورشیدشاہدکی نمازجنازہ آج شام 4بجےڈیفنس لاہورمیں اداکی جائےگی،بیگم خورشیدشاہدکی عمر95برس تھی.ان کے مقبول ڈراموں میں زیر زبر پیش، انکل عرفی، کرن کہانی، پرچھائیں اور دھند شامل ہیں۔

بیگم خورشید شاہد آل پاکستان ویمن ایسوسی ایشن کی عہدیدار بھی تھیں جنہیں 1984 میں صدارتی تمغہ برائے حسنِ کارکردگی سے نوازا گیا۔

Leave a reply