مزید دیکھیں

مقبول

آئی پی ایل؛ ہاردک پانڈیا کو لاکھوں روپے جرمانہ

انڈین پریمئیر لیگ میں سلو اوور ریٹ پر...

صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے،شرجیل میمن

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے...

ایم کیوایم کا حادثات میں جاں بحق افراد کیلئے پٹیشن دائر کرنےکا اعلان

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول...

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست حیدر آباد میں پولیس نے لڑکی سے زبردستی محبت کرنے اور پیچھا کرنے، بات نہ ماننے کی صورت میں بلیک میل کرنے کے جرم میں 25 سالہ نوجوان کو گرفتار کر لیا.

بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ 25 سالہ یلا منڈا کو طالبہ کی شکایت پر گرفتار کیا گیا ہے، طالب علم اپنی ساتھی ایم بی اے کی طالبہ کا پیچھا کرتا تھا اور اس سے محبت کا اظہار کرتا تھا، نوجوان نے بات نہ ماننے پر طالبہ کو سوشل میڈیا پر بلیک میل کرنے کی دھمکی دی جس پر طالبہ نے پولیس سے رجوع کیا، پولیس نے چھاپہ مار کو ملزم کو گرفتار کر لیا.

فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کو ملیں صرف خواتین ،پولیس نے کیا کام سرانجام دیا؟

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

ایک اور واقعہ میں پولیس نے کمسن لڑکی کا سکول جاتے ہوئے پیچھا کرنے پر 21 سالہ اموری سبھاش کو گرفتار کیا ہے، ملزم نے لڑکی کا پیچھا کرتے ہوئے اس کے گھر پہنچ کر محبت کا اظہار کیا اور لڑکی کی جانب سے نہ ماننے پر خود کشی کی دھمکی دی، لڑکی نے والدہ کو واقعہ بتایا تو انہوں نے پولیس میں رپورٹ درج کروائی جس کے بعد ملزم کو گرفتار کیا گیا.

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan