میڈیکل سٹوڈنٹس کا اہم اجلاس ، حکومت کے سامنے مطالبات رکھ دیے

0
44

پشاور حیات آباد باغ ناران میں ڈسٹرکٹ خیبر میڈیکل سٹوڈنٹس کا اہم اجلاس منعقد ہوا

جس میں لنڈی کوتل تحصیل سے ثناء اللہ شینواری. محمد عادل لائق جان شینواری. تحصیل جمرود. شاہ زمان. آفریدی سیف اللہ آفریدی تحصیل باڑہ سے عمران. شاہد شاہ. اور رضوان آفریدی نے شرکت کی. اس کے علاوہ دیگر طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی. جبکہ زوان کوکی خیل کے نائب صدر نے بھی شرکت کی جس میں حکومت کے سامنے مطالبات رکھ ر دیئے گئے . ڈپٹی کمشن سے مطالبک کیا گیا کہ ضلع خیبر ڈسٹرکٹ میڈیکل سٹوڈنٹس کے ڈومیسائل کی دوبارہ تصدیق کی جائے.

اس کے علاوہ c کیٹیگری طلباء کی کے مستقل اور عارضی پتہ دونوں ڈسٹرکٹ سے باہر ہیں. ان کو ڈسٹرکٹ خیبر سے باہر کیا جائے. بصورت دیگر تمام طلباء پشاور پریس کلب اور ڈی سی آفس پشاور تا خیبر ہاؤس تک بھر پور اختجاجی دھرنا دینگے جوکہ مطالبات تسلیم ہونے تک دھرنا جاری رکھیں گے . اور قانونی چارہ جوئی بھی کی جائے گی پشاور ہائی کورٹ میں پیٹیش بھی دائر کرینگے اور اس ضمن میں کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے

Leave a reply