اسلام آباد(نمائندہ باغی ٹی وی) سرکاری اداروں کی بد انتظامی کے خلاف شکایات کے موثر ازالے کیلئے جدید ٹیکنالوجی اپنائیں سرکاری اداروں کی بد انتظامی کے خلاف سستے اور جلد انصاف کی فراہمی کیلئے وفاقی محتسب اپنا دائرہ کار وسیع بنائےعوام کو انکی دہلیز پرتیز تر اور سستے انصاف کی فراہمی کیلئے شکایات کے موثر ازالے كا نظام اپنانا ہوگا، صدر مملکت
تفصیلات کہ مطابق وفاقی محتسب نے صدر کو سالانہ رپورٹ 2020 پیش کی صدر مملکت کی ہدایات پر شروع کی جانے والی آگاہی مہم کے باعث آن لائن شکایات کی ریکارڈ موصولی سال 2019 کی نسبت سات گنا زیادہ آن لائن شکایات موصول ہوئی، رپورٹ کووڈ 19 کے باوجود ریکارڈ شکایات کا ازالہ کیا گیا، رپورٹ سال 2020 میں کُل ایک لاکھ تیس ہزار سے زائد شکایات نمٹائی گئی، رپورٹ