صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی ٹیکس محتسب کی ملاقات

0
66

اسلام آباد:تاریخ 26شام7بجے)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق احمد سکھیرا کی ملاقات وفاقی ٹیکس محتسب نے صدر مملکت کو سالانہ رپورٹ برائے سال 2020ء پیش کی ٹیکس حکام کی بدانتظامی کیخلاف ٹیکس دہندگان کوبروقت اور فوری ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات کیے جائیںٹیکس حکام کے خلاف عوامی شکایات کے ازالے کیلئے ٹیکس محتسب کےاہم کردار کے بارے آگاہی ضروری ہے، ٹیکس محتسب کے ادارے کو مزید تقویت دینے کی ضرورت ہے ٹیکس محتسب نے ٹیکسوں کی وصولی بہتر بنانے اور بے ضابطگیاں کم کرنے میں نمایاں کردار ادا کیا، صدر مملکت

حکام کی بدانتظامی کے خلاف شکایات کے فوری ازالے کیلئے ایف بی آرکے ساتھ روابط بہتر بنائے جائیں سال 2020ء میں 5.8 ارب روپے سے زائد کے ٹیکس ریفنڈ متاثرہ ٹیکس دہندگان کو ادا کیے گئے، رپورٹ سال 2020 کے دوران 3،555 شکایات نمٹائی گئیں ، سال 2019 میں یہ تعداد 2،863 تھی، رپورٹسال 2020 کے دوران 3،532 تازہ شکایات درج کی گئی،2019 میں یہ تعداد 2،510 تھیصدر مملکت نے وفاقی ٹیکس محتسب کے کردار کو سراہا اور فرائض کی انجام دہی میں اپنے تعاون کا یقین دلایا

Leave a reply