اسلام آباد:( نمائندہ باغی ٹی وی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی ملاقات ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار بھی موجود ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال۔
باغی ٹی وی کی تفصیلات کہ مطابق پنجاب میں سینٹ کے امیدواروں کا بلا مقابلہ انتخاب خوش آئند ہےوفاقی حکومت سینٹ الیکشن میں شفافیت ہر یقین رکھتی ہے صوبہ پنجاب کی طرح دوسرے صوبوں میں بھی سینٹ الیکشن میں عددی تناسبت کی بنیاد پر امیدواروں کا چناؤ شفافیت کی طرف مثبت پیش رفت ثابت ہو گیماضی میں ہونے والے سینٹ الیکشن کی شفافیت ہر سولیہ نشان اٹھائے جاتے رہے ہیں تمام جماعتوں کے عددی تناسب سے سینٹ میں سیٹیں لینا ان کا جمہوری حق ہےسینٹ انتخابات میں شفافیت لانے کے لیے تمام سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ملک کو درپیش مسائل سے نکالنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں کے مابین تعاون کے خواہاں ہیںملک تاریخی معاشی بحران سے نمبردازما تھا جس پر موجودہ حکومت نے قابو پایا ہے ملک کے معاشی اشاریے ظاہر کرتے ھیں کہ ملکی معشت ترقی کی جانب گامزن ہےملک میں سیاسی انتشار ترقی کی راہ میں بڑی رکاوٹ ھو گا۔ ،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر
پنجاب میں سینٹ کے امیدواروں کا بلا مقابلہ انتخاب سیاسی بالغ نظری کا مظہر ہےسینٹ کے ماضی کے الیکشن پر انگلیاں اٹھنا جمہوری عمل کی کمزوری ہےامید ہے کہ آئندہ بھی اپوزیشن اپنے اختلافات کو بالا طاق رکھ کر ملکی مفاد میں تعاون کرے گی، گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور
وزیرااعلی نے اظہار خیال کرتےطہوئے کہا کہ صوبہ پنجاب میں تمام سیاسی قوتوں کو ساتھ لے کر چلنے کے خواہاں ھیں صوبہ پنجاب ترقی کی راہ پر گامزن ہےوزیر اعظم کے وژن کے عین مطابق عوامی فلاح اور روز گار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہےپنجاب میں ضنعتی ترقی کے لیے خصوصی زونز کے قیام پر کام جاری ہے جس سے ملک اور صوبے میں ترقی کے نئے دور کا آعاز ہو گاپنجاب میں موجود بھرپور سیاحتی استعداد کو بروکار لایا جا رھا ہیں سیاحت ملکی ترقی میں ایک اھم کردار ادا کرے گا۔ وزیر اعلی
آخر میں گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزادر نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ایوان کی کی کاروائی احسن انداز میں چلانے کی تعریف