(غفار ریاض نمائندہ باغی ٹی وی قصور)
اسسٹنٹ کمشنر کی ہدایات پر ٹائیگر فورس نے تحصیل چونیاں کے مختلف علاقوں میں پرائیس کنٹرول ڈیسک لگا لیے۔
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر چونیاں عدنان بدر کی ہدایات پر خود ساختہ مہنگائی کے جن کو قابو کرنے کے لیے ٹائیگر فورس نے تحصیل چونیاں میں مختلف علاقوں میں پرائس کنٹرول ڈیسک لگا لیے ہیں۔
ان ڈیسک پر موجود ٹائیگر فورس کے رضا کار مہنگائی کے حوالے سے عوامی شکایات کا اندراج کریں گے اور ان کی رپورٹ اسسٹنٹ کمشنر چونیاں عدنان بدر کو پیش کی جائے گی۔
اس سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر چونیاں عدنان بدر کا کہنا تھا کہ خود ساختہ مہنگائی کرکے غریب عوام پر مظالم کرنے والے گراں فروشوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ جرمانوں کے ساتھ ساتھ سزا بھی دی جا سکتی ہے۔
مہنگائی کے جن کو قابو کرنے کے لیے شکایات ڈیسک قائم

Latest from پاکستان

قصور: اپووا کا تاریخی دورہ، ادبی و فلاحی مرکز کا قیام اور گنڈا سنگھ بارڈر کا وزٹ
قصور(باغی ٹی وی رپورٹ) آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن (اپووا) کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے بانی صدر ایم ایم علی کی قیادت

جلالپور پولیس کا مبینہ دھاوا، چادر و چار دیواری کی پامالی، متاثرین ہائیکورٹ پہنچ گئے
اوچ شریف (باغی ٹی وی، نامہ نگار حبیب خان) تھانہ دھوڑکوٹ کی حدود میں جلالپور پولیس کی جانب سے موضع بیٹ لنگاہ میں محنت

اوچ شریف:بنگلہ مستوئی روڈ پر موٹر سائیکل حادثہ، ماں اور دو سالہ بیٹی زخمی
اوچ شریف (باغی ٹی وی، نامہ نگار حبیب خان) بنگلہ مستوئی روڈ کے قریب بستی ماسٹر منظور کے مقام پر موٹر سائیکل حادثے میں

اوچ شریف: گھریلو جھگڑے پر نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی
اوچ شریف (باغی ٹی وی، نامہ نگار حبیب خان) اوچ شریف کے محلہ بخاری میں گھریلو تنازع پر ایک نوجوان نے مبینہ طور پر

گھوٹکی:کچہ میں ڈاکوؤں کے خلاف ٹارگیٹڈ آپریشن جاری، شر، ماچھی اور میرانی گینگ کے ٹھکانے مسمار
میرپور ماتھیلو (باغی ٹی وی، نامہ نگار مشتاق علی لغاری) ضلع گھوٹکی کے کچہ ایریا میں اغواء کاروں اور ڈاکوؤں کے خلاف پولیس اور