جرنلسٹ مہمل سرفراز نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو سوشل میڈیا پر گالی دے ڈالی جس پر پاکستانی صارفین غم و غصے کا اظہار کر رہے ہیں-
باغی ٹی وی : سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جرنلسٹ مہمل سرفراز نے محسن پاکستان قومی ہیرو ڈاکٹرعبدالقدیر خان کو اپنے ٹویٹ میں بُرا بھلا کہتے ہوئے گالی دی مہمل سرفراز نے لکھا کہ جب بھی اے کیو خان اپنا منہ کھولتا ہے تو وہ اپنا ایک گدا کیوں بناتا ہے؟
مہمل سرفراز کی اس ٹوئٹ پر سوشل میڈیا صارفین غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے خوب تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں –
سب دوست چاہے وہ کسی بھی پارٹی سے ھيں اس کے خلاف ٹرنڈ چلاؤ#mehmal_sarfraz_mafi_mango
— ᴀʀꜱʟᴀɴ 𝕩 (@engr_arslanbutt) August 19, 2020
ارسلان بٹ نامی صارف نے سوشل میڈیا صارفین سے میمل سرفراز کے خلاف ٹرینڈ بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے لکھا کہ سب دوست چاہے وہ کسی بھی پارٹی سے ہيں اس کے خلاف #mehmal_sarfraz_mafi_mango ٹرینڈ چلاؤ-
بھائی اسکی معافی سے کیا ہو گا اندر جو بغض بھرا ہوا ہے ایسے لوگو کو عدالت کے ذریعے سخت سزائیں ہوں تو انکی عقل ٹھکانے آئے گی
— عام پاکستانی 😘🇵🇰😘 (@Sherazamkhan792) August 19, 2020
ایک ٹویٹر صارف نے لکھا کہ بھائی اسکی معافی سے کیا ہو گا اندر جو بغض بھرا ہوا ہے ایسے لوگو کو عدالت کے ذریعے سخت سزائیں ہوں تو انکی عقل ٹھکانے آئے گی-
https://twitter.com/Zahid17308299/status/1296056039843016704?s=20
ایک صارف نے مہمل کو طنز کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا کہ یہ شرم سے جھکی جھکی نگاہیں اور زرداری کو سلام کرنا ،ہار ڈالروں کا گلے میں ڈال کر اور اپنی ماں کو بدنام کرنا، ازل سے ھے یہی پیشہ میرا ،میرے پچھلوں کا، اگلوں کا ،قدرت بھی انگشت بدنداں ھے،قصہ ایسےلوگوں کاعام کرنا-
https://twitter.com/YOUSUFHUSSAINI/status/1296055826873028615?s=20
یوسف حسین نامی صارف نے لکھا کہ بلاول اور اُسکا خاندان کرپشن میں مشہور ہے اور وہ دوسروں کو کرپٹ کہتا پھرتا ہے۔
سندھ اور پاکستان کو تباہ کردیا اور وہ دوسروں کو نا اہل کہتا ہےایسے ہی محمل سرفراز جیالی ہے جو خود گالیوں سے کم بات نہیں کرتی اور سامنے والے اسکے جھوٹے خبر کی نشاندھی کردیں تو harrasment کا شور –
https://twitter.com/aj5pti/status/1296055512845385730?s=20
عاصم جمیل نامی صارف نے مہمل پر سخت تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ یہ کمینی عورتیں پھر جعلی ہراسمنٹ کا رونا روتی ہیں.. اپنی زبان دیکھو اس ذلیل عورت کی-
https://twitter.com/BrainNails/status/1296063606832988165?s=20
آج تک ہم نے کسی گورے کو اپنے قومی ہیرو کو اردو میں گالی دیتے نہ سنا ہے اور نہ ہی دیکھا ہے. مسلمان گورے کی غلیظ الفاظ استعمال کر کے خود کو ماڈرن کیوں سمجھنے لگتے ہیں؟؟؟ لگتا ہے تعلیم وہاں پہنچ گئ جہاں شرفا بیٹھا کرتے تھے.
پھر تم لوگ کہتے ہوں ہراس کیا جاتا ہے سوشل میڈیا پر عورت صحافیوں کو کیا یہ الفاظ محسن پاکستان کی شان کہ لائق ہے اپکو ڈوپ مرنا چاہئے چند ٹکے کی خاطر تم لوگ اپنے دین کا ملک ضمیر کا سودا کر لیتے ہو کیوں مرنا نہیں ہے تم لوگوں نے یا ادہر بھی جاکر جھوٹ بولنے چھوٹ جانے کا سچ رہی ہوں
لعنت— Abbas Haider🗣️🙉🙈🙊 (@AbbasHa59770464) August 19, 2020
عباد حیدر نامی ایک صارف نے لکھا کہ پھر تم لوگ کہتے ہوں ہراس کیا جاتا ہے سوشل میڈیا پر عورت صحافیوں کو کیا یہ الفاظ محسن پاکستان کی شان کہ لائق ہے اپکو ڈوپ مرنا چاہئے چند ٹکے کی خاطر تم لوگ اپنے دین کا ملک ضمیر کا سودا کر لیتے ہو کیوں مرنا نہیں ہے تم لوگوں نے یا ادہر بھی جاکر جھوٹ بولنے چھوٹ جانے کا سچ رہی ہوں لعنت-
یہ سارا ٹولہ اپنی موت آپ مر جائے گا اور ان کو رونے کے لیے ان کے اپنے گھر والے تک بھی نہیں ہوں گے.
یہ چاہتیں ہیں کہ ہم @marvisirmed کے قدموں پر چلتے ہوئے اس ملک سے حیا کو بھی ختم کر دیں اور ہمیں پوچھنے والا بھی کوئی نہ ہو.— AMJ (@AliMunawarJatt) August 19, 2020
علی احسن نامی صارف نے لکھا کہ یہ سارا ٹولہ اپنی موت آپ مر جائے گا اور ان کو رونے کے لیے ان کے اپنے گھر والے تک بھی نہیں ہوں گے.یہ چاہتیں ہیں کہ ہم ماری سرمد کے قدموں پر چلتے ہوئے اس ملک سے حیا کو بھی ختم کر دیں اور ہمیں پوچھنے والا بھی کوئی نہ ہو.
اسلام نے عورت کو جو عزت اور تحفظ دیا ھے وہ کسی معاشرے یا مذھب مین نہ تھا اور نہ ھے۔ ھمارے ھان مہمل جیسی کچھ خواتین ھین جن کو وہ عزت ھضم نہین ھو پاتی اور اپنی اوقات سے باھر ھو جاتین ہین ان کے منہ بھی کھل جاتے ہین۔ یہ بی بی محترم عبدالقدیر خان صاحب کے مقام سے نا بلد ھے۔
— Shaiq Bukhari (@MuzBukhari2) August 19, 2020
ایک صارف نے لکھا کہ اسلام نے عورت کو جو عزت اور تحفظ دیا ھے وہ کسی معاشرے یا مذھب مین نہ تھا اور نہ ھے۔ ھمارے ھان مہمل جیسی کچھ خواتین ہیں جن کو وہ عزت ہضم نہین ھو پاتی اور اپنی اوقات سے باہر ہو جاتین ہین ان کے منہ بھی کھل جاتے ہین۔ یہ بی بی محترم عبدالقدیر خان صاحب کے مقام سے نا بلد ھے۔
Watch your language? Who do you think you are to use such derogatory language for him?
— Saadia Iqbal Khan (@Khaniqbal1Iqbal) August 19, 2020
جب دو ٹکے کی عورتیں صحافی بن جائیں تو ہر موقع پر اپنی اوقات لازمی دکھاتی ہیں
— 🐐 شاہد ملک (@smalikjppw) August 19, 2020
پاکستانیو سپنوں کی دنیا میں کیسے کیسے لوگ صحافی بن گئے
جنکو ملتے تھے لفافے آجکل وہ بھی گندی نالی کے کیڑے بن گئے
— عام پاکستانی 😘🇵🇰😘 (@Sherazamkhan792) August 19, 2020
شرم کرو بے شرم ہیرا منڈی پہ پیدا ہونے والی ! محسن پاکستان اگر ایٹم بم نہ بناتا تو آج تم اور تمھاری بہنیں بیٹیاں انڈین فوج کی رکھیل بنی ہوتی سمجھ آئی
یہاں اب ان دو نمبر صحافی طوائفوں دیسی لبرلز کو نظر نہیں آ رہا کہ ایک گشتی کس قسم کی زبان استعمال کر رہی یے— Abbasi🇵🇰 (@ABBASIJAWAD) August 19, 2020
https://twitter.com/RiazKhanLasha14/status/1296055015497400321?s=20
https://twitter.com/ImrannArif/status/1296064405424222211?s=20