پنجابیوں کیخلاف نفرت انگیز تقریر،محمود اچکزئی کی دوبارہ طلبی

0
45

پنجابیوں کیخلاف نفرت انگیز تقریر،محمود اچکزئی کی دوبارہ طلبی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور کی مقامی عدالت نے نفرت انگیز تقریر پر اندراج مقدمہ کی درخواست پر پی‌ ڈی ایم کے رہنما محمود خان اچکزئی کو 4 جنوری کو دوبارہ طلب کر لیا۔

سیشن کورٹ لاہور میں محمود خان اچکزئی کیخلاف اندارج مقدمہ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ محمود اچکزئی نے لاہور جلسہ میں پنجابیوں کیخلاف نفرت انگیز تقریر کی،پولیس نے محمود خان اچکزئی کو پیش کرنے کےلئے عدالت سے مہلت کی استدعا کردی،

تفتیشی افسر نے عدالت میں کہا ہ مزید وقت دیاجائے تاکہ ہم محمود خان اچکزئی سے رابطہ کر سکیں، عدالت نے استدعا منظور کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی کو 4 جنوری کو دوبارہ طلب کر لیا۔

درخواست گزار نے عدالت میں کہا تھا کہ محمود خان اچکزئی نے لاہور جلسہ میں پنجابیوں کیخلاف نفرت انگیز تقریر کی، عدالت نے تھانہ لاری اڈہ سے واقعے سے متعلق رپورٹ بھی طلب کرلی

واضح رہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مینار پاکستان جلسے کے دوران ایک طرف جب کہ اسٹیج پر مریم نواز موجود تھیں، وہاں محمود خان اچکزئی نے لاہوریوں کی توہین کر دی محمود خان اچکزئی نے خطاب میں لاہوریوں کی توہین کرتے ہوئے کہا کہ لاہور والوں نے ہندو اور سکھوں سے مل کر انگریز کا ساتھ دیا۔

محمود خان اچکزئی پر تمام دیگر صوبوں میں مکمل پابندی لگادی جائے،جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما کا مطالبہ

محمود اچکزئی نے اپنے خطاب میں لاہوریوں کو انگریز سامراج کا حصہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ لاہوریوں نے انگریز کے ساتھ مل کر افغان سرزمین پر قبضے کی کوشش کی۔

نوازشریف کے یارغار،مریم نواز کے تایا جی محمود خان اچکزئی کی قومی زبان اردو کے خلاف ہرزہ سرائی،اردوبولنے والے غصے میں آگئے

محمود اچکزئی کا شکوہ :تاریخ کا جواب شکوہ –از–میاں آصف علی

یاد رہے کہ کراچی جلسے میں محمود خان اچکزئی نے اردو سے متعلق متنازع گفتگو کی تھی، جس پر انھیں تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔یہ بھی یاد رہے کہ محمود خان اچکزئی نوازشریف کے محسن اور سیاسی استاد ہیں ،نوازشریف محمود خان اچکزئی کی ہی ہدایات کواپنی سیاست کا اوڑھنا بچھونا بناتے ہیں

پی ڈی ایم کا جلسہ:اپوزیشن کا آخری شوبھی فلاپ:سچ کیا اورجھوٹ کیا:ممتازاعوان نے منظرکشی کردی

پی ڈی ایم کو لاہورجلسہ الٹا پڑ گیا،مولانا ،بلاول اور نواز شریف کے واضح اشارے، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا

عمران خان نے بھی این آر او نہیں لیا،استعفے کب دینے ہیں؟ نواز شریف کا پی ڈی ایم جلسہ میں بڑا اعلان

بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب

مینار پاکستان گیٹ کے تالے ٹوٹ گئے، پی ڈی ایم کی جانب سے انتظامات جاری

پی ڈی ایم والےعوام کی زندگیوں سے کھیلنا چھوڑ دیں ،قانونی کاروائی ہو گی، وزیراعلیٰ پنجاب

پی ڈی ایم جلسے کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا

مریم نواز کا لکشمی چوک میں کھانا ،ہوٹل مالک کو "مہنگا” پڑ گیا

مینار پاکستان پی ڈی ایم جلسہ، اہم شخصیت کی عدالت میں طلبی ہو گئی

 

Leave a reply