اسلام آباد:(نمائندہ باغی ٹی وی)رکن قومی اسمبلی و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاع امجد علی خان کی چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی سے ملاقات ساتھ فوکل پرسن اوورسیز پاکستانی نوید شریف بھی ہمراہ تھے ، تفصیلات کے مطابق اس موقع پرصادق سنجرانی کو چیئرمین سینٹ منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی اور پھولوں کا گلدستہ دیا پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کے معزز سینیٹر صاحبان کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے وزیراعظم عمران خان کے ویژن کی جیت میں اپنا اہم کردار ادا کیا

چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے رکن قومی اسمبلی امجد علی خان نیازی کا شکریہ ادا کیا اور کہا کے ملک وزیراعظم عمران خان کی زیر قیادت ترقی اور خوشحالی کریں گا ایوان بالا میں بہترین قانون سازی سے ملک کے قانون نفاذ ادہ روں کو مظبوط بنانے میں مدد ملے گی اور ملک میں کرپشن کا خاتمہ ممکن ہو سکے گا انہوں نے مزید کہا کے یہ میری جیت نہیں ملے پورے ایوان کی جیت ہے انشاللہ پہلے کی طرح پھر پقر محنت اور لگن سے ایوان کو خوشدلی سے چلانے کی پوری کوشیش کرو گا وزیراعظم اور انکی ٹیم کا ایک بار پھر مشکور ہوں جہنوں نے مجھ پر اعتماد کا اظہار کیا اور سینیٹ میں حمایت کی

Shares: