ظاہرپیر :
پولیس کانسٹیبل مہر محمد قاسم کے ہونہار بیٹے رمیز قاسم نے میڑک کے امتحان میں 1040/1100نمبرز حاصل کر کے نمایاں کامیابی حاصل کی۔ جس پر ڈی پی او عمر سلامت نے بچے اور اسکے والد کو اپنے دفتر بلایا بچے کو شاباش اور نقد انعام دیا۔

میٹرک میںنمایاںکامیابی پر انعام
Shares:







