مفتی کفایت اللہ کے گھر سے کتنے لوگوں کو گرفتار کیا گیا ، غفور حیددری نے بتایا

0
89

مفتی کفایت اللہ کے گھر سے کتنے لوگوں کو گرفتار کیا گیا ، غفور حیددری نے بتایا

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق . جے یو آئی کے رہنما غفور حیدری نے کہا ہے کہ 5فروری کو کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کےلیے ملک بھر میں مظاہرے ہوں گے،پی ڈی ایم سے 5فروری کو مل کرکشمیر ڈے منانے کی درخواست کی.کشمیرکو بھارت کے حوالے کردیاگیا،

وزیراعظم امریکہ گئے اور ٹرمپ سے ملاقات کی .ہم کشمیریوں اور فلسطینیوں کے ساتھ ہیں.13جنوری کو ریلی نکالیں نگے اور تحریک رواں دواں ہے.حکومت کے خاتمے تک ریلیوں کاسلسلہ جاری رہے گا.گزشتہ دنوں مفتی کفایت اللہ کے گھرپر چھاپا مارا گیا.مفتی کفایت اللہ کے گھرکے 4لوگوں کو حراست میں لے لیاگیا.چادر اور چار دیواری کاتقدس پامال کیاگیا .

واضح رہےکہ پی ڈی ایم اپوزیشن اتحاد نے حکومت کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرتے ہوئے جلسوں کے بعد ریلیان نکالنے کا سلسلہ شروع کیا ہے ، اس ی سلسلے میں کل بہاولپور میں ریلی نکالی گئی ، ادھر حکومت کی طرف سے دعویٰ‌کیا جا رہا ہے کہ حکومت مخالف اتحاد دم توڑ گیا ہے . پی پی پی نے پی ڈی ایم کو چھوڑ دیا ہے .

Leave a reply