لاہور:میاں صاحب زبان بند رکھیں توبہتر ہے:آپ کی پارٹی نے تحریک کا بیڑہ غرق کردیا :ایازصادق کے گھرسب رازکھل گئے،اطلاعات کے مطابق آج سابق اسپیکرایازصادق کے گھرہونے والا ظہرانہ واقعی ایک ڈرامہ ثآبت ہوا جہاں دونوں بڑی پارٹیوں کے درمیان ہونے والی نوک جھوک پرتلخ گفتگو بھی ہوئی
ذرائع کے مطابق ایازصادق کے گھر ہونے والی اس نشست میں مریم نواز نے یہ شکوہ کیا کہ زرداری نے نوازشریف پریہ کہہ کرالزام لگایا ہے کہ ن لیگ نے اس تحریک کوفائدہ دینے کی بجائے نقصان پہنچایا ہے
ایازصادق کے گھرمیں ہونے والی گفتگو کےکچھ خفیہ پہلون لیگ کے اپنوں نے ہی افشاں کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے جواب میں پیپلزپارٹی کی طرف سے ایک تونارضگی کااظہارکیا گیا دوسرا اس اعتراض کے حوالے سے یہ بات واضح کی گئی کہ زرداری نوازشریف کی گفتگو کواس تحریک کا بیڑہ غرق کرنے کا ذمہ دارقراردیتی ہے
اس کی وجہ بتاتے ہوئے پیپلزپارٹی کی طرف سے کہا گیا کہ زرداری نے نواز شریف کو اس لیے مداخلت سے بازرکھنے کی کوشش کی کیونکہ نوازشریف کے بیانیئے نے ساری تدبیریں ہی الٹ دی تھیں
اس موقع پر ایاز صادق کے گھر میں موجود ذرائع کے مطابق زرداری صاحب نے نواز شریف سے رابطہ کیا اور انھیں دفاعی اداروں کے خلاف محتاط رویہ اختیار کرنے پر زور دیا زرداری نے نواز سے کہا ہے کہ جلسہ میں آپ کی جماعت کی وہ صورتحال پیدا کرنے میں ناکام رہی ہے جس کی توقع تھی لیہذا ہلکا ہاتھ رکھا جائے
یہ بھی کہا گیا کہ ایاز صادق کے گھر میں نواز شریف کی ریکارڈ کی ہوئی تقریر پر ڈسکس ہوا جس کا حکم زرداری نے دیا ۔۔ زرداری نے نواز شریف کو فوج اور اہم لوگوں کے حوالے سے آج ریکارڈنگ چلانے سے منع کردیا اور اسے آئندہ سنانے کی درخواست کی ہے "پی پی پی وکٹ کے دونوں جانب کھیل رہی ہے”
اس گفتگو کے بعد دونوں جماعتوں کے قائدین کچھ ناراض ناراض دکھائی دے رہے تھے اوروہاں موجود اہم حلقے اسے اتحاد کی تقسیم کا اشارہ دے رہے ہیں








