مفتاح اسمعیل نے توانائی بحران پر کئی سوالات کھڑے کر دیے

باغی ٹی وی :رہنمامسلم لیگ ن مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرس کرتے ہوئے کہا ہے کہ نااہلی اورکرپشن کابازارگرم ہے،پورے پاکستان میں گیس اوربجلی کی لوڈشیڈنگ ہورہی ہے، کراچی کی پوری انڈسٹری آج بندہے،جون میں گیس قلت کی یہ حالت ہےتودسمبرمیں کیاہوگا،

مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ڈیزل سےجوبجلی بنارہےہیں وہ20روپےیونٹ ہے،ملک بھرمیں ایل این جی گیس کی قلت ہے،گیس کی بندش سےملک کی برآمدات اورٹیکس پربہت فرق پڑےگا،کراچی کی پوری انڈسٹری آج بندہے،گیس نہیں مل رہی،پچھلےسال ندیم بابرکو3سے4ڈالرپرگیس مل رہی تھی لیکن نہیں لی گئی

مفتاح اسماعیل نے کہا کہ بجلی وافرہےتولوڈشیڈنگ کیوں ہورہی ہے،حماداظہرنےکل غلط بیانی کی،حماداظہرسےمیرابھی سوال ہےکہ نومبردسمبر میں ڈیزل سےکیوں بجلی بنائی؟سب سےسستی بجلی کوئلےسےبنتی ہےجونوازشریف کےدورمیں پلانٹ لگائےگئےتھے، فرنس آئل اورڈیزل سےبجلی کیوں بنائی جارہی ہے؟عمرایوب کہتےہیں سرکلرڈیٹ ختم کرنےکیلئےبجلی کےریٹ بڑھائے

مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اس وقت فرنس آئل استعمال کرنےکاکوئی جوازنہیں،حکومت نااہل اوربےایمان ہے،شاہدخاقان عباسی نےجوخدمت کی آپ زندگی بھرنہیں کرسکتے،حکومت جھوٹ کےسہارے پرچل رہی ہے،جس ٹرمینل لگانےپرمجھےاورشاہدخاقان کوجیل میں ڈالاگیاوہ آج آپ2دن بندنہیں کرسکتے،


مفتاح اسماعیل کا مزید کہنا تھا کہ اگرہم نےٹرمینل غلط لگایاتھاتوپھرآج آپ کیوں بندنہیں کررہے،3سال سےموصوف ایف اےٹی ایف سےنکلنےکی کوشش کررہےہیں.ہم نےملک کوبلیک لسٹ سےنکال کرگرےلسٹ میں لائے.شوکت ترین نےکہابجٹ میں کوئی نیاٹیکس نہیں لگایا،آج بجلی کاریٹ بڑھ چکاہےلیکن سرکلرڈیٹ عروج پرہے،

حکومت نےبجٹ میں 363ارب کےنئےٹیکس لگائے ہیں،

Shares: