مفتاح اسماعیل نے اپنے دور میں غربت ختم کرنے کا بڑا دعویٰ کر دیا

miftah

مفتاح اسمعاعیل نے اپنے دور میں غربت ختم کرنے کا بڑا دعویٰ کر دیا

باغی ٹی وی : مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسمعاعیل نے کہا ہے کہ ہم نےاپنےدورمیں 2کروڑ افراد کو خط غربت سے نکالا، مہنگائی کایہ عالم ہےہرہفتے پرائس انڈیکس 17فیصد اوپر جارہاہے، جودہ حکومت نےتعمیرات کا کام ختم کردیا،ہائیر ایجوکیشن کا فنڈ کم کردیا،

مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ اس حکومت نےپیسے کی قدر 40فیصد کم کردی ہے.حکومت نےانڈسٹریلائزیشن ختم کردی،عمران خان کی حکومت نے 3سالوں میں 10ہزار ارب کا بجٹ کا خسارہ کرایا ہے،موجودہ حکومت نے اس ملک کو مقروض کردیا ہے،مہنگائی کاطوفان ہے،پچھلے کوارٹرمیں بجلی کی قیمتوں میں60فیصداضافہ کیا،

بجٹ خسارہ اس سال بھی 8اعشاریہ ایک سےتجاوزکرجائےگا،یہ عوام کوبھی درست نہیں گن رہے،اس ملک کومقروض کردیا،

Comments are closed.