جنرل ریٹائرڈ مرزا اسلم بیگ کی اہلیہ وفات پا گئیں، انا للہ وانا الیہ راجعون

جنرل ریٹائرڈ مرزا اسلم بیگ کی اہلیہ وفات پا گئیں، انا للہ وانا الیہ راجعون

باغی ٹی وی : سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ مرزا اسلم بیگ کی اہلیہ وفات پا گئیں . انا للہ وانا الیہ راجعون ان کی نماز جنازہ آج شام چھ بجے ریس کورس پارک لاہور میں‌ادا کی جائے گی . نماز جنازہ کے معتلق جنرل مرزا اسلم بیگ کے بیٹے وجاہت نے اطلاع دی. ان کے اس نمبر پر تعزیت کی جاسکتی ہے. 03025555099

Comments are closed.