معاملات طے نہ ہوئے تو گورنر راج تک لگ جائے گا،وزیر داخلہ کا اعلان

0
39

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی اب اسمبلی توڑنے کی ایڈوائز نہیں دے سکتے،

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ پرویزالہٰی نے اعتماد کا ووٹ نہیں لیا گورنرکسی بھی وزیراعلیٰ کو اعتماد کے ووٹ کا کہہ سکتے ہیں چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب اپنی ذمہ داری نبھائیں گورنر کی جانب سے ڈی نوٹیفائی آج جاری ہونا چاہیے ، پی ٹی آئی ہنگامہ برپا کرنا چاہتی ہے،نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے اسمبلی کا اجلاس بلایا جائے گا، گورنر نے جو وقت لیا اس میں کوئی مضحکہ نہیں اگر آج یہاں پر ہنگامہ آرائی کی گئی تو بندوبست کیا گیا ہے ، فیصلے پر عمل درآمد نہ ہونے پر گورنر وفاق کو گورنر راج کے لیے خط لکھ سکتے ہیں، وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد گورنر راج لگ سکتا ہے ،معاملات طے نہ ہوئے تو گورنر راج 6 ماہ تک لگ جائے گا،صدر مملکت کو وزیراعظم کی ایڈوائس پر عمل کرنا ہوتا ہے گورنر کی طرف سے نوٹیفکیشن ایک رسمی کارروائی ہے

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ پنجاب میں کوئی سیاسی بحران نہیں،اگر ایسا ہواتو 2 ماہ کے لیے گورنرراج ہوگا گورنر کو بتانا دور کی بات صدر وزیراعظم کی ایڈوائس کے بغیر ماتھے پر بیٹھی مکی نہیں ہٹا سکتے ایک شخص باربار ضد کرکے مختلف اعلانات کررہاہے کوئی الیکشن سے فرار نہیں ، ہم نے تیاری شروع کر رکھی ہے، نواز شریف کی واپسی اور استقبال کی بھی تیاری کر رکھی ہے،

لاہور ہائیکورٹ میں متنازع فلم جوائے لینڈ کی پاکستان میں نمائش کے خلاف درخواست دائر 

جوائے لینڈ کا بین کیا جانا قابل افسوس ہے ملالہ یوسفزئی

مرکزی فلم سنسر بورڈ کے فل بورڈ نے فلم جوائے لینڈ کے بعض حصے حذف کر نے کے بعد نمائش کی اجازت دے دی۔

جوائے لینڈ پر پابندی کی درخواست سندھ ہائی کورٹ‌نے مسترد کر دی

عثمان پیرزادہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہےکہ فلم جوائے لینڈ‌ کو بین کئے جانا بہت ہی افسوسناک ہے

ہ پاکستان کا بنیادی بحران سیاسی ہے معیشت اس کا خمیازہ بھگت رہی ہے،

بشریٰ بی بی، بزدار، حریم شاہ گینگ بے نقاب،مبشر لقمان کو کیسے پھنسایا؟ تہلکہ خیز انکشاف

تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی، فرح گوگی کی کرپشن کی فیکٹریاں بحال

عمران خان، تمہارے لئے میں اکیلا ہی کافی ہوں، مبشر لقمان

Leave a reply