موبائل بند، حریت قیادت گرفتار ، اللہ خیر ہی کرے ، اب پتا نہیں کشمیروں کا کیا بنے گا . عمر عبدللہ بھی بول اٹھے
سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بڑے دکھ کے ساتھ ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری ملت اس وقت بڑی مشکل میں ہے . پوری وادی میں کرفیوشروع ہوچکا ہے اور حریت قائدین کو گرفتار کر لیا گیا ہے . اللہ خیر ہی کرے پتا نہیں اب کشمیریوں کا کیا بنے گا
اپنی ٹویٹ میں عمر عبداللہ بڑے افسوس اور دکھ سے کہتے ہیں کہ اس وقت صورت حال یہ ہے کہ پوری وادی میں موبائل فون بند کردئیے گئے ہیں.
عمر عبداللہ اپنےایک اور ٹویٹ پیغام میں کہ چکے ہیںکہ اس وقت کشمیری قوم کی بقا خطرے میں ہے اور بھارتی فوجی دن دیہاڑے کشمیریوں کو مار مار کر بھگانے کی کوشش کررہے ہیں