نیویارک : جنرل اسمبلی میں‌ اس وقت بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی خطاب کررہے ہیں‌تو دوسری طرف جنرل اسمبلی کے باہر مظاہرین بھارت اور بھارتی وزیراعظم کے خلاف مظاہرے اورنعرے جاری ہیں

دہشت گردی ہندو کریں‌، نائن الیون کے بعد اسلام کے خلاف اسلامو فوبیا بڑھا ، اسلام امن وسلامتی کا دین ہے ، عمران خان

باغی ٹی وی کے مطابق جنرل اسمبلی کے 74 ویں‌اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کشمیر اور کمشیریوں‌ کے مسئلے پر روگردانی کرتے ہوئے ساری دنیا کے رہنماوں کے سامنے فرار کا راستہ اختیار کیا ، بھارتی وزیراعظم نے اپنی تقریر میں دبے دبے لفظوں میں کہا کہ دہشت گردی بھارت نہیں بلکہ پوری دنیا کا مسئلہ ہے،

جنرل اسمبلی میں‌ وزیراعظم عمران خان نے 50 منٹ کا خطاب ،دنیاکے ہر ملک کے کونے کونے میں اپنوں‌اور بیگانوں نے بڑے انہماک سے تقریر سنی

مسلمانوں‌کے قتل مودی نے جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت موسمی تبدیلیوں سے زیادہ متاثر ہوا ہے اب موسمی تبدیلیوں پر جاری منصوبے بھی بھارت میں جاری ہیں‌، دنیا آگے بڑھے اور بھارت کے تجربات سے فائدہ اٹھائے

بھارت نے کشمیریوں‌ پر مظالم جاری رکھے اور پاکستان پر جارحیت کی تو پھر لا الہٰ‌الااللہ کہہ کر کود پڑیں‌گے ، عمران خان نے جنرل اسمبلی میں پیغام دے دیا

یاد رہےکہ بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کے خطاب میں کشمیر کے بالکل ذکر نہیں کیا گیا ، جس سے یہ صاف ظاہر ہے کہ پاکستان سفارتی سطح پر بھارت کو تنہا کرنے میں کامیاب ہورہا ہے ، جس کی وجہ سے مودی نے اس مسئلے کو صرف اس لیے نظر انداز کیا کہ کہیں‌ بھارت مزید مشکلات میں نہ گھر جائے

Shares: