پاکستان کی چہیتی بھابی شنیرا اکرم بھی محسن عباس حیدر کے خلاف بول پڑی. انہوں نے سماجی رابطوں کی ویبسائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اسے کہتے ہیں کہ اپنی اہلیہ کی فاؤنڈیشن پر تشدد نہ کرو.
شنیرا نے کہا کہ محسن عباس نے اپنی اہلیہ کے ساتھ جو تشدد اوغ بد سلوکی کی ہے اور اس کے نجام میں ان کو بہت بھاری نقصان اٹھانا پڑا. ان کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے تھا. محسن کے علاوہ جو بھی یہ کرے اس کے ساتھ یہی ہونا چاہیے.
واضح رہے شنیرا اکرم سوئنگ کے سلطان کی اہلیہ ہیں اور آسٹریلین ہیں. وسیم اکرم نے ان سے 2013 میں شادی کی. ان کی ایک بیٹی بھی ہے جس کا نال ایلیہ اکرم ہے.