سابق وکٹ کیپر بیٹسمین معین خان کا وکٹ کیپرز کو آن لائن لیکچر.
معین خان کا کیہنا تھا کہ، میدان میں گری ہوئی ٹیم کو اٹھانا وکٹ کیپر کی زمہ داری ہے. باولرز کی پٹائی ہو رہی ہو تو وکٹ کیپرز کو حوصلہ افزائی کے لیئے آگے آنا چاہیئے. ‏باولرز کے ساتھ فیلڈ میں رابطہ بڑھانے کی ضرورت ہے. اُن کا یےبھی کیہنا تھا کہ، موجودہ کھلاڑیوں کوچاھئے کے میدان میں جم کے محنت کرے اور تو اور کھلاڑیوں کو ایک ٹیم کی طرح کھل نے کی تجویز کی.
اُن کا یے بھی کیہنا تھا کہ، محنت میں تسلسل نہ لاتا تو رشد لطیف جیسے باصلاحیت وکٹ کیپر کا مقابلہ نہ کر سکتا،‏ وسیم اکرم اور شاہد آفریدی کے آنکھوں کے اشارے پڑھ لیا کرتا تھا، ‏دونوں بولروں کے ساتھ مل کر کئی بڑے بیٹسمینوں کو پویلین کی راہ دکھائی.

Shares: