مولانا فضل الرحمان کے پیچھے نماز پڑھنا…………..فواد چودھری نے حد کر دی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوھدری کا کہنا ہے کہ ایڈوانس ریسرچ سینٹر بنا رہے ہیں،بائیوٹیکنالوجی ہماری وزارت کی ترجیح ہے، پاکستان کودرست سمت میں گامزن کرنے کیلئےکوشاں ہیں،سائنسی تحقیق کابجٹ 6 گنا بڑھایا ہے، پہلااسپیس پروگرام 2022 میں شروع کررہے ہیں ،نوازشریف کی صحت خراب ہے،اللہ انہیں صحت دے،اس وقت تک دھرنے کا معاملہ پرامن رہا ہے،امید ہے آئندہ بھی رہے گا،
مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کر لیا جائے…………ایسا کس نے کہہ دیا
فواد چودھری نے مزید کہا کہ فضل الرحمان نے اپنی سیاسی قوت کا اظہارکیا ہے،نوازشریف قوم کے پیسے واپس کردیں ، نوازشریف کی صحت کے لیے دعا گو ہیں،ہمارے ساتھ چارپانچ سال اوکھے سوکھے گزارلیں،آپ کوپی ٹی آئی،عمران خان پسند ہے یا نہیں،چلنا ان ہی کے ساتھ پڑے گا،
آزادی مارچ، مولانا فضل الرحمان نے اے پی سی تو بلا لی لیکن کون کون شریک نہیں ہو گا؟ اہم خبر
مولانا سے آج کونسی اہم شخصیت ملاقات کر رہی ہے؟ سب کی نظریں ملاقات پر جم گئیں
فواد چودھری کا مزید کہنا تھا کہ کوئی اسپتال میں ہے،کوئی بیمارہے،عمران خان کا کوئی متبادل نہیں،ان پرگزاراکریں،فضل الرحمان کے پیچھے نماز پڑھنا سعادت ہوگی،علما کے سیاسی کردارپرتنقید کرتے ہیں،مولانا کے مقاصد کا ان کوخود بھی نہیں پتا ،ہمیں بھی نہیں پتا،معاملات مثبت اور پر امن انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں مولانا فضل الرحمان نے احتجاج کر کے اپنا حق استعمال کیا،نوازشریف کےخاندان کو چاہیے قوم کا پیسہ واپس کر دے،