مزید دیکھیں

مقبول

اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت پھر منسوخ

اسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل نے آج اڈیالہ...

کے پی کے میں موٹروے پر گاڑی پر فائرنگ،سینئر سول جج بہنوئی سمیت قتل

خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ...

مناہل ملک کی گلوکار عمیر اعوان کو قانونی کارروائی کی دھمکی

ٹک ٹاکر مناہل ملک نے گلوکار عمیر اعوان پر...

گرفتاری اور جرمانے کے باوجود پارکنگ سٹینڈ پر من مانی،وزیر اعلی سے نوٹس کی اپیل

قصور ڈی ایچ کیو المعروف بابا بلہے شاہ ہسپتال قصور...

مولانا فضل الرحمان کے لئے جیل تیار،کہاں رکھا جائے گا؟ خبر نے کھلبلی مچا دی

وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ حکومت فضل الرحمان کا بے صبری سے انتظار کررہی ہے،

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کے ہمراہ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ فضل الرحمان کو ایسا بٹھائیں گے کہ کھڑے ہونے کے قابل نہیں رہیں گے،مولانا فضل الرحمان کاوزن کم کرنے کیلیے اڈیالہ جیل،اٹک جیل میں ایکسرسائزمشین رکھ رہے ہیں،

مولانا دھرنا دینے آئے تو روکیں گے، وفاقی وزیر داخلہ نے دبنگ اعلان کر دیا

نواز شریف کی ڈیل سے متعلق وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کیا کہا؟ خبر آ گئی

کشمیر پر خاموشی اور حکومت کیخلاف دھرنے کا اعلان، مولانا فضل الرحمن کو تنقید کا سامنا

مولانا فضل الرحمان کا لانگ مارچ، ن لیگ اختلافات کا شکار، اراکین اسمبلی کا نواز شریف کی بات ماننے سے انکار

فیصل واوڈا کا مزید کہنا تھا کہ والدین کی دعاؤں سے آج پھر فتحیاب ہوا ہوں، آج حق و سچ کی فتح ہوئی ہے،شہبازشریف نے ہارنے کے بعدرونارویا اورعدالت کا رخ کیا،ہم عدلیہ کےمشکورہیں اورعدلیہ کااحترام کرتے ہیں.

عمران خان یہ کام کریں تو آزادی مارچ ختم ہو سکتا ہے، شیخ رشید

واضح رہے کہ مولانا فضل الرحما ن نے گزشتہ روز 27 اکتوبر کو حکومت کے خلاف آزادی مارچ کا اعلان کیا، پیپلز پارٹی نے اس کے بعد اجلاس بلا لیا ہے، ن لیگ بھی ممکنہ حمایت کرے گی تاہم ابھی تک فیصلہ نہیں ہوا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مولانا سے تاریخ بدلنے کی اپیل کی جسے مسترد کر دیا گیا

حکومت کی اپیل مسترد،جے یو آئی ڈٹ گئی، کہا ایسا نہیں ہو سکتا

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan