مولانا پنڈی آئیںگےیا اسلام آباد ، شیخ شید نے وجہ بھی بتادی
باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم پہلےدن کوئٹہ جاناچاہتےتھےلیکن حالات نہیں تھے.وزیراعظم کابلیک میلنگ کابیان پی ڈی ایم کےبارے میں تھا.پہلےاسمبلی کوناجائزقراردیاگیااوراب الیکشن میں حصہ .فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی نے40ہزارڈونرزکےنام دیئے،اپوزیشن نےایک نام نہیں دیا،فنڈزکاساراڈیٹاآڈٹ کراگیااپوزیشن نےتوآڈٹ بھی نہیں کروایا،
شیخ رشید کا کہنا تھاکہ یہ لوگ کہیں بھی معاملات طےکرلیں ،فیصلہ عمران خان نےکرناہے،ان کا کہنا تھا کہ محمدعلی درانی عمران خان کےکہنےپرنہیں مل رہے،مولاناراولپنڈی نہیں،کمپنی کی مشہوری کیلئےاسلام آبادآئیں گے.پی ڈی ایم نےقانون ہاتھ میں لیاتوقانون کےبھی ہاتھ ہیں.
وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہمفتی کفایت کےخلاف کیس بھیجاہے.ن سےش نکلنےکی بات پرقائم ہوں،شہبازشریف اورمریم نوازکی سیاست ایک پیج پرنہیں.استعفوں کاوقت آنےدیں،
ن میں سےش نکلےگی.عثمان بزدارنےشہبازشریف کی طرح کھانچےنہیں مارے،عثمان بزدارنےتھوڑی اکثریت سےپنجاب میں ڈھائی سال پورےکیے..عمران خان نےڈھائی سال میں ڈرائیونگ کی اور11لوگوں کو فٹ پاتھ پرلگایاہواہے
وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ عمران خان اورعثمان بزداراکٹھےہیں،دونوں5سال پورےکریں گے،