ملکی سیاسی صورتحال،مولانا سمیع الحق کے بیٹے حامد الحق بھی متحرک، بڑا اعلان کر دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملکی سیاسی صورتحال کو دیکھتے ہوئے مولانا سمیع الحق کے بیٹے مولانا حامد الحق حقانی بھی متحرک ہو گئے

جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ اور دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین مولانا حامد الحق حقانی نے جماعت کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس طلب کر لیا ہے، اجلاس 3 جنوری کو ہو گا جس میں اہم فیصلے کئے جائیں گے

مولانا حامد الحق حقانی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو سیاسی اور معاشی بحران سے نکالنے کیلئے آزادی کا مقصد فراموش نہیں کرنا چاہیے ، جب تک اسلامی نظام کا نفاذ اور حقیقی ریاست مدینہ کا تصور عملی طور سے رائج نہیں کیا جائے گا اس وقت تک قوم کی قسمت نہیں بدلی جاسکتی۔

مولانا حامد الحق حقانی کا مزید کہنا تھا کہ پوری قوم کو ایک صفحہ پر متحد ہونا ہوگا ورنہ اسلام اور پاکستان کے دشمن سرحدوں پر گھات لگائے تیار بیٹھے ہیں۔

پی ڈی ایم کا جلسہ:اپوزیشن کا آخری شوبھی فلاپ:سچ کیا اورجھوٹ کیا:ممتازاعوان نے منظرکشی کردی

پی ڈی ایم کو لاہورجلسہ الٹا پڑ گیا،مولانا ،بلاول اور نواز شریف کے واضح اشارے، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا

عمران خان نے بھی این آر او نہیں لیا،استعفے کب دینے ہیں؟ نواز شریف کا پی ڈی ایم جلسہ میں بڑا اعلان

بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب

مینار پاکستان گیٹ کے تالے ٹوٹ گئے، پی ڈی ایم کی جانب سے انتظامات جاری

پی ڈی ایم والےعوام کی زندگیوں سے کھیلنا چھوڑ دیں ،قانونی کاروائی ہو گی، وزیراعلیٰ پنجاب

پی ڈی ایم جلسے کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا

مریم نواز کا لکشمی چوک میں کھانا ،ہوٹل مالک کو "مہنگا” پڑ گیا

مولانا فضل الرحمان سیلکٹڈ، پارٹی رہنما کے بیان پر جے یو آئی کا اجلاس طلب،اہم فیصلے متوقع

مولانا فضل الرحمان جھوٹے اور سلیکٹڈ ، ایک اور جے یو آئی رہنما برس پڑے

آصف زرداری کا مولانا فضل الرحمان سے دوسرے دن پھر رابطہ

مولانا شیرانی کا جے یو آئی پاکستان کو جے یو آئی ف سے الگ کرنے کا اعلان

Shares: