بریکنگ ، مولانا طارق جمیل کی طبیعت کافی ناساز
باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق مولانا طارق جمیل حادثے کی وجہ سے شدید زخمی ہیں ، ان کے لیے انکے چاہنے والوں سے دعا کی اپیل کی گئ ہے. ابھی تک ان کے زخمی ہونے کی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیںِ جیسے ہی اطلاعات آئیں گی قارئین کو اپ ڈیٹ کر دیا جائے گا.

بریکنگ نیوز، مولانا طارق جمیل کی طبیعت کافی ناساز
Shares: