مولانا شیرانی کا جے یو آئی پاکستان کو جے یو آئی ف سے الگ کرنے کا اعلان

0
60

مولانا کو "ف” مبارک،جھوٹوں کی پیروی نہیں کر سکتے، مولانا شیرانی کا دبنگ اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جے یو آئی سے نکالے گئے رہنما مولانا شیرانی نے کہا ہے کہ جے یو آئی کے ارکان اور شرکا نے تمام معاملہ سامنے رکھا،

مولانا شیرانی کا کہنا تھا کہ فضل الرحمان نے جے یو آئی ف کے نام سے اپنا گروپ تشکیل دیا، ہمیں اکابرین سے وراثت میں ملی جماعت کا نام جے یو آئی پاکستان ہے،کوئی بھی ساتھی قرآن وسنت کیخلاف کوئی قدم نہیں اٹھائے گا،ہم کبھی بھی جےیو آئی ف یافضل الرحمان گروپ کا حصہ نہیں رہے،

مولانا شیرانی کا مزید کہنا تھا کہ کسی ساتھی کوکسی کام پرمجبورنہیں کیاجائےگا،ہم ہمیشہ جمعیت علمائےاسلام کے دستور کے مطابق رکن رہے اوررہیں گے،اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں سچ بولنے والوں کاساتھ دو،جھوٹوں پراللہ کی لعنت ہے اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں جھوٹوں کی پیروی نہ کرو ،ہماری دعوت کامحورہے سچ بولواورسچ بولنے والوں کا ساتھ دو،

مولانا شیرانی کا مزید کہنا تھا کہ عزت اوردولت کے بھوکے دین کوبدنام کرتے ہیں،جے یوآئی ف والے کسی پروگرام میں شمولیت کی دعوت دیں گے توشرکت کریں گے،ہمیں اکابرین سےسیاست وراثت میں میں ملی ہے

مولانا شیرانی کا مزید کہنا تھا کہ جے یو آئی کےآئندہ لائحہ عمل کے لیے3 نکات ہوں گے،ہم جے یو آئی کےدستورکے مطابق رکن ہیں اوررہیں گےکسی ساتھی کو کسی کام پرمجبور نہیں کیاجائے گا،

پی ڈی ایم کا جلسہ:اپوزیشن کا آخری شوبھی فلاپ:سچ کیا اورجھوٹ کیا:ممتازاعوان نے منظرکشی کردی

پی ڈی ایم کو لاہورجلسہ الٹا پڑ گیا،مولانا ،بلاول اور نواز شریف کے واضح اشارے، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا

عمران خان نے بھی این آر او نہیں لیا،استعفے کب دینے ہیں؟ نواز شریف کا پی ڈی ایم جلسہ میں بڑا اعلان

بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب

مینار پاکستان گیٹ کے تالے ٹوٹ گئے، پی ڈی ایم کی جانب سے انتظامات جاری

پی ڈی ایم والےعوام کی زندگیوں سے کھیلنا چھوڑ دیں ،قانونی کاروائی ہو گی، وزیراعلیٰ پنجاب

پی ڈی ایم جلسے کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا

مریم نواز کا لکشمی چوک میں کھانا ،ہوٹل مالک کو "مہنگا” پڑ گیا

مولانا فضل الرحمان سیلکٹڈ، پارٹی رہنما کے بیان پر جے یو آئی کا اجلاس طلب،اہم فیصلے متوقع

مولانا فضل الرحمان جھوٹے اور سلیکٹڈ ، ایک اور جے یو آئی رہنما برس پڑے

آصف زرداری کا مولانا فضل الرحمان سے دوسرے دن پھر رابطہ

مولانا شجاع الملک کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان بندگلی میں پھنس چکے ہیں، اگر اُن کا دامن صاف ہے تو نیب میں کیوں پیش نہیں ہوتے‘۔ان کا کہنا تھا کہ کتنا کمایا،کتنا لگایا اورکتنا کھایا:اب حساب دینے کا وقت آگیا ہے پی ڈی ایم ایک پیج پر نہیں، اس لیے یہ حکومت نہیں گراسکتے، مولانا فضل الرحمان کو قوم کی نہیں بلکہ اپنی فکر ہے‘۔اُن کا کہنا تھا کہ ’پی ڈی ایم میں شامل کسی جماعت میں جمہوریت نہیں ہے، اداروں کےسامنے دھرنوں کی باتیں بچگانہ ہیں، مولانا نیب سے بچنے کے لیے یہ سارے ڈرامے کررہے ہیں

Leave a reply