مزید دیکھیں

مقبول

پنجاب پولیس نے دہشتگردوں کا ایک اور حملہ ناکام بنا دیا

پنجاب پولیس نے خیبر پختونخوا کی سرحد پر دہشت...

گوجرانوالہ: دارالامان میں خواتین کے عالمی دن کی تقریب، کمشنر کی شرکت

گوجرانوالہ ،باغی ٹی وی(نامہ نگارمحمدرمضان نوشاہی) خواتین کے عالمی...

سوچ عورت ایوارڈ .تحریر:عنبریں حسیب عنبر

عالمی یومِ خواتین پر ہمیں ہیومن رائٹس کونسل آف...

پاکستان کےبڑے وفاقی ادارے کے دس ملازمین کرونا کا شکارہوگئے

اسلام آباد : پاکستان کے بہت بڑے وفاقی ادارے کے دس ملازمین کرونا کاشکارہوگئے،اطلاعات کے مطابق کرونا وائرس پھر سے پاکستان میں بے قابو ہوگیا ہے اورتازہ ترین حملے میں پاکستان کے ایک بڑے وفاتی ادارے کے دس ملازمین کرونا کا شکارہوگئے ہیں‌

باغی ٹی وی ذرائع کے مطابق اکاونٹنٹ جنرل آف پاکستان ریونیو کے یہ ملازمین ہیں ، جن کے بارے میں بتایا جارہا ہےکہ وہ شاید احتیاط لازم نہ کرنے کی وجہ سے کرونا کا شکارہوئے ہیں

اے جی پی آر اسلام آباد میں 10 سے زیادہ کورونا وائرس مریضوں میں‌ جن میں سے 4 سے 6 تصدیق شدہ معاملات ہیں

کرونا وائرس کا شکارہونے والوں میں میں برانچ آفیسر (ایڈمن) اور برانچ آفیسر (جی پی فنڈ) شامل ہیں۔ حکومت کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری ہونے کے باوجود ، دفتر کی صفائی ستھرائی سمیت ابھی تک کوئی احتیاطی اقدامات نہیں اٹھائے گئے ہیں۔

موجودہ صورتحال کے مطابق زیادہ تر بزرگ پتوں پر ہیں جبکہ حاملہ خاتون سمیت جونیئرز کو زیادہ خطرہ ہے۔ باہر کے افراد کو اب بھی روز مرہ کے معمول کے مطابق دفتر میں داخل ہونے کی اجازت ہے