محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کی صبح وفاقی دارالحکومت کا درجہ18 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا اور زیادہ سے زیادہ 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔سوموار کے روز ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقہ جات میں سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

اسلام آباد میں صبح اور شام کے اوقات میں خنکی بڑھ گئی ہے جب کہ دوپہر میں موسم قدرے گرم رہتا ہے۔
واضح رہے کہ ہفتہ قبل بارش کی وجہ سے خنکی بڑھ گئی تھی جبکہ اب پھر مسلسل دھوپ کی وجہ سے سردی کم ہو رہی ہے .برطانوی شہر لندن میں موسمیاتی تبدیلی کے خلاف جلد از جلد کارروائی کرنے کے حوالے سے احتجاج کا آج تیسرا دن ہے۔ احتجاج کا آغاز پیر کو لندن سمیت یورپ کے کئی شہروں میں ہوا۔ یہ مظاہرے ایکسٹنکشن ربیلین نامی گروپ کی طرف سے جا رہے ہیں۔

برطانیہ ، موسمیاتی تبدیلی کے خلاف احتجاج کا تیسرا دن

دھرنوں کا موسم، ٹھیکیداروں کا چیف سیکرٹری آفس کے باہر دھرنا وجہ کیا بنی

Shares: