2019 کی وہ مشہورشخصیات جنہیں یہ جہان چھوڑنا پڑا،وہ سنتے تھے ،بولتے تھے ،دیکھتے تھے اورلوگوں سے ہم کلام ہوتے تھے ، وہ اس دنیا سے جانا نہیں چاہتے تھےمگران کو جانا پڑااوروہ اب ہم میں نہیں ہیں
باغی ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق ویسے تو بڑے بڑے عظیم لوگوں کواس جہان سے جانا پڑالیکن چند ایسے ناموں کاتذکرہ یہاں ضروری ہے جو وہ اسٹییج پربولتے تھے اپنے فن کا مظاہرہ کرتے تھے ایسے لگتا تھا کہ وہ یہ سمجھ بیٹھے تھے کہ وہ ہمیشہ ہمیشہ ایسے ہی فن کا مظاہرہ کرتے رہیں گے مگرجب موت کا پیغام آیا تونہ وہ خود اپنے آپ کوروک سکے اورنہ ان کے چاہنے والے ان کو روک سکے
باغی ٹی وی کےمطابق ان میں سے چند ام شخصیات جووفات پاچکی ہیں ان میں سے ہالی ووڈ کی مشہوراداکارہ Doris Day ،فیشن کی دنیا کا چمکتا ستاہ Karl Lagerfield مشہوراداکارJan Micheal Vincent ہالی ووڈ کے مشہورفنکار James Ingram اورہالی ووڈ کے ایک اورمشہوراداکارLuke Perry شامل ہیں
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق Peter Mayhew ”ریس کار کے مشہور ڈرائیورNiki Lauda اداکارRip Torn ،اداکار ،ہالی ووڈ کے سب سے بڑے منجھے ہوئے اداکارRutger Hauer ،اداکارPeter Fonda،رمبابوے کے آنجہانی رہنما Robert Mugabe ،راکرEddie Money گلوکارRic Zocasek ،فرانس کے سابق صدرJacques Chirac شامل ہیں
2019 میں اس دنیا فانی کوچھوڑنے والوں میں Ginger Baker خلامیں کشتی پرسفرکرنے والے Alexei Leonov اورCarol Spinney سمیت Marie Fredriksson Roxetteشامل ہیں ، ان اہم شخصیات کے چاہنے والے آج بھی ان کو یادکرتے ہیں اوران کی یاد میں اہم تقریبات مناتے ہیں








